Tag Archives: مہنگائی

سی پیک نوازشریف کی کاوش تھی، جس کی بدولت 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک نواز شریف کی کاوش تھی، جس کی بدولت 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

عام انتخابات کسی صورت 10 نومبر 2023 سے آگے نہیں جاسکتے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کسی صورت 10 نومبر 2023 سے آگے نہیں جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

پیپلزپارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشتگردی سے ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشت گردی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ایسا محکمہ نہیں جس میں سندھ حکومت بہترین کام نہ کر …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد رہی جو مئی میں 38 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ …

Read More »

آنے والا دور ہمارا ہے، اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے۔ نوازشریف

نواز شریف

دبئی (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ آنے والا دور ہمارا ہے، اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی۔ دبئی …

Read More »

مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے، وزیر اعظم کا واضح اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ راتوں رات مہنگائی کم نہیں کرے گا، مہنگائی سے انکار کرنا خود کو دھوکا دینے والی بات ہے۔ …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدہ سے روپیہ مستحکم، بیرونی سرمایہ کاری آئے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ سے روپیہ مستحکم ہوگا اور بیرونی سرمایہ کاری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ ہمارے معاشی چیلنجز کی مرہم پٹی ہے، اس فریم …

Read More »

مارکیٹیں کھلیں گی تو ڈالر کا ریٹ فوری 5 سے 10 روپے کم ہو گا، ملک بوستان

ملک بوستان

لاہور (پاک صحافت) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ مارکیٹیں کھلیں گی تو ڈالر کا ریٹ فوری 5 سے 10 روپے کم ہو گا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے معاہدوں کو پورا …

Read More »

پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، اب معاشی قوت بنائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اور اب معاشی قوت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے لاہور میں بلوچستان کے سیاسی رہنماوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی …

Read More »

ہمارا مخالف کوئی فرد نہیں بلکہ غربت اور مہنگائی ہے، بلاول

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہہمارا مخالف کوئی فرد نہیں بلکہ غربت اور مہنگائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ سے ثابت ہوگیا کہ مداخلت نہ ہو تو پیپلز پارٹی الیکشن جیت جاتی ہے، …

Read More »