Tag Archives: منصوبہ

سینیٹرز نے بائیڈن انتظامیہ سے ابو عاقلہ کی شہادت سے متعلق تحقیقات کے حوالے سے جوابدہی کا مطالبہ کیا

ابو عاقلہ

نیویارک {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن کے مقبوضہ علاقوں اور مغربی کنارے کے دورے سے چند گھنٹے قبل ڈیموکریٹک سینیٹرز کے ایک گروپ نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کی تحقیقات کے حوالے سے بائیڈن انتظامیہ سے جواب طلب کیا ہے۔ امریکی تفتیش کاروں نے اعلان کیا …

Read More »

پچھلے چار سال میں کئی اہم منصوبے شروع نہ ہونے کیوجہ سے آج مشکلات پیدا ہوئیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے گزشتہ چار سال کئی اہم منصوبوں کو شروع نہیں کیا جس کی وجہ سے آج ہمیں مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کابینہ اجلاس …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان بجلی کی ترسیل کے دوسرے معاہدے پردستخط

بجلی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان بجلی کی ترسیل کے دوسرے معاہدے پردستخط ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بولان سے گوادر تک  بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کیلئے ایرانی کمپنی “سونیر” سے معاہدہ کیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ معاہدے کے بعد ایران سے بلوچستان …

Read More »

ہماری کوشش ہے کہ پانی سے بجلی کی پیداوار کو ستر فیصد تک لے جائیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ہماری پوری کوشش ہے کہ پانی سے بجلی کی پیداوار مجموعی پیداوار کے ستر فیصد تک لے جائیں اور جلد توانائی بحران کا خاتمہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کی داسو ڈیم منصوبے …

Read More »

نیازی دور حکومت میں سی پیک منصوبوں پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے سی پیک کو نشانہ بنایا۔ سی پیک منصوبوں پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیا ایم ایل ون منصوبے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی جسکے نتیجے میں ریلوے کا ٹریک مزید …

Read More »

چھ ماہ میں گوادر کو ایران سے مزید 100 میگاواٹ بجلی فراہم کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کہ اگلے چھ ماہ میں گوادر کو ایران سے مزید سو میگاواٹ بجلی فراہم کریں گے جس کے بعد توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیرصدارت بلوچستان میں بجلی کی …

Read More »

گزشتہ حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے بڑے بڑے دعوے کیے تھے، گزشتہ حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، کرسی جانے کے غم میں انہوں نے عوام کو گمراہ کرنا شروع کردیا۔ شازیہ مری نے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات

حمزہ شہباز چین

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز سے چین کے نئے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے ملاقات کی ہے جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک کے منصوبوں اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قونصل جنرل نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ …

Read More »

سی پیک آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی علامت اور ضمانت ہے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی علامت اور ضمانت ہے، یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی تقدیر بدلے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 71 ویں …

Read More »

الجزائر کی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت سے متعلق مجرمانہ منصوبہ

الجزایر

پاک صحافت الجزائر کے ارکان پارلیمنٹ نے منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں ایک منصوبہ پیش کیا جس کی منظوری کے بعد صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعلق جرم ہو گا۔ پاک صحافت  نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ الجزائر کے ارکان پارلیمنٹ نے منگل …

Read More »