پاک صحافت عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار نے حلب اور شام کے دوسرے شمالی علاقوں پر بڑے پیمانے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے امریکہ، صیہونی حکومت اور ترکی کے مثلث کے قدموں کے نشانات کا ذکر کیا اور اس کے امکانات پر غور کیا۔ …
Read More »مراد علی شاہ نے کے فور منصوبے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کے فور منصوبے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کے فور کی توسیع کے منصوبے پر اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء اور میئر کراچی سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ …
Read More »بشری بی بی کا بیان سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بشری بی بی نے جو کچھ کہا وہ مکمل تیاری اور سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بشیری بی بی جیسے بیان کی نظیر پی ٹی آئی کی فتنہ و فساد سے بھری تاریخ …
Read More »اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850 افراد کو پہلی قسط کی ادائیگی
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850 سے زائد افراد کو پہلی قسط ادا کر دی گئی۔ ترجمان وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مطابق پنجاب بھر میں شہریوں کو گھر بنانے کے لیے 60 کروڑ روپے مل گئے۔ ترجمان وزیرِاعلیٰ پنجاب نے …
Read More »مریم نواز نے ’اپنی چھت اپنا گھر‘ پروگرام کی منظوری دے دی
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی منظوری دے دی۔ پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ اپنی چھت اپنا گھر پورٹل پر 5 لاکھ 44 ہزار لوگ رجسٹرڈ ہوچکے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے درخواست دہندگان کے کوائف کی …
Read More »لیاقت بلوچ کا ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ
(پاک صحافت) نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کے منصوبےکی تکمیل کا مطالبہ کر دیا۔ لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ اگر حکومت غیر انسانی …
Read More »مریم نواز صوبے کی بہتری کا کوئی پروگرام بغیر تیاری لانچ نہیں کرتیں، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صوبے کی بہتری کا کوئی پروگرام بغیر تیاری لانچ نہیں کرتیں۔ اپنے گھر کی خواہش ہر انسان رکھتا ہے اور اسکی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہے اسی لیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے “اپنی چھت اپنا گھر” …
Read More »مریم نواز نے لاہور میں 2 میگا پروجیکٹس کا افتتاح کر دیا
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ پیکج ٹو اور راوی برج توسیعی منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ مریم نواز نے بند روڈ پروجیکٹ پر پودا لگایا، بند روڈ کوریڈور اور راوی برج کا دورہ کیا۔ اس دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ …
Read More »پاک ایران گیس لائن پر اِن کیمرا اجلاس میں بریفنگ دینگے، مصدق ملک
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔ سینٹ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی کمپنی گورنمنٹ ہولڈنگ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ سی ای او جی ایچ پی …
Read More »نئی بی آر ٹی بس بائیو گیس پر چلے گی، شرجیل انعام میمن
کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیرِ برائے ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عوام کو سستے داموں سفری سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، بی آر ٹی کی تمام بسیں بائیو گیس پر چلیں گیں، 4 سے 5 دن میں منصوبے کو عوام کے لیے کھول دیا جائے …
Read More »