Tag Archives: معیشت

کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی 60 فیصد ریونیو دیتا ہے، کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، اس شہر پر بھی ایک قومی اتفاقِ رائے کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سیاسی معاشی حالات کا کس …

Read More »

ہم دوبارہ محمد نوازشریف کی قیادت میں معیشت کو ٹھیک کریں گے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

(پاک صحافت) سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ‏انشاءاللہ ہم دوبارہ محمد نوازشریف کی قیادت میں معیشت کو ٹھیک کریں گے ملک کے حالات کو ٹھیک کرینگے اور غریبوں کے اولین مسئلے مہنگائی اور بےروزگاری کے حل کو ترجیح دینگے۔

Read More »

نواز شریف کی قیادت میں معیشت کو دوبارہ سے ٹھیک کریں گے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں معیشت کو دوبارہ سے ٹھیک کریں گے، دوبارہ موقع ملا تو لوگوں کو ریلیف دینے کےلیے پوری کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے …

Read More »

چمن کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہوگا۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چمن کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان اسی ہفتے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں خراب معاشی صورتحال کے باعث نگراں وزیر طلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چمن میں لوگوں کے روزگار اور تجارت کے …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کرینگے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ الیکشن ہم نے عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا …

Read More »

نگران وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایستھر پریزروئز …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی، سیاسی، امن و امان کی صورتِ حال، …

Read More »

معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پہلے 3 مہینے میں …

Read More »

مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو 2017ء میں سازش کے ذریعے اقتدار سے نکالا گیا، …

Read More »

الاقصیٰ طوفان کے بعد صیہونی حکومت کی معیشت کی حالت؛ پیشین گوئیاں کیا کہتی ہیں؟

اسرائیلی پرجم

پاک صحافت بین الاقوامی اداروں اور ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق غزہ کی جنگ نے نہ صرف اس علاقے اور مغربی کنارے کی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ اس سے صیہونیوں کی معیشت بھی متاثر ہوئی ہے۔ صیہونی حکومت کے اہم ترین اقتصادی شعبے ہائی ٹیک صنعتیں اور …

Read More »