Tag Archives: مشکلات

بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے پر پورا فوکس کیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے پر پورا فوکس کیا گیا ہے، جلد صوبے میں تعمیر و ترقی اور خوشحالی کی نئی لہر چلے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کمیٹی …

Read More »

جس نے جتنا کریڈٹ لینا ہے لے لے، ہمارا کام ہے پاکستان کو مشکل سے نکالنا، حنا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کیا کہنا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر جس نے جتنا کریڈٹ لینا ہے لے لے، ہمارا کام ہے پاکستان کو مشکل سے نکالنا۔

Read More »

ملکی انتظامی امور ٹھیک کرنا ضروری ہے ورنہ یہ ملک چلانا مشکل ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک کے انتظامی امور کو ٹھیک کئے بغیر ملک چلانا مشکل ہے، سب کو مل کر ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے …

Read More »

مشکل وقت ہے عوام کو حکومت کا ساتھ دینا ہوگا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی دی ہوئی مہنگائی کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مشکل وقت ہے عوام کو حکومت کا ساتھ دینا ہوگا۔  مریم اورنگزیب نے کہاکہ معاشی تباہی کے باوجود وزیراعظم عوام کے …

Read More »

عمران خان ایک بار پھر افواج پاکستان سے رجوع کرنے کی کوشش کرر رہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر افواج پاکستان سے رجوع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …

Read More »

عوام تکلیف میں ہیں، لوڈشیڈنگ پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیر اعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری لوڈ شیڈنگ پر اظہار  برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام تکلیف میں ہیں، اس پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کوکم کرنے کے لئے ہرممکن اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم …

Read More »

کیریئر کی ابتدا میں فلموں کے لیے کاسٹ کرنے والی ایجنسیاں مسترد کردیتی تھیں، راجپال یادیو

راجپال

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادیو نے کہا کہ ان کے کیریئر کی ابتدا میں فلموں کے لیے کاسٹ کرنے والی ایجنسیاں انہیں مسترد کردیتی تھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آج تو سوشل میڈیا کا دور ہے لیکن 22 برس قبل ایسا کچھ بھی نہیں …

Read More »

ملک میں احتساب کا نیا ادارہ بنانا ہوگا ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب کا حال دیکھنا ہے تو عدالتوں میں آ کر دیکھیں ، لوگوں کی تذلیل کیلئے جھوٹے کیسز بنائےگئے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں …

Read More »

وزیراعظم نے معاشی مشکلات کے حل کیلئے اہم احکامات جاری کردئے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو درپیش معاشی مشکلات اور عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے اہم اور ٹھوس اقدام کے لئے احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس دوران وزیراعظم نے …

Read More »

اسرائیل کی خونی تاریخ

اسرائیل

پاک صحافت فلسطین کی سرزمین پر برطانیہ کی سربراہی میں ایک بین الاقوامی سازش کے تحت 1948 میں جعلی اسرائیلی حکومت کے قیام کے ساتھ ہی اس ملک اور خطے کے عوام کی مشکلات کا آغاز ہوا، ایشیا تباہی کا باعث بن گیا۔ جعلی اسرائیلی حکومت کے قیام کے بعد …

Read More »