Tag Archives: مشکلات

ریاست کو بچانے کےلیے سیاسی کمائی قربان کرنے کےلیے تیار ہوں،  وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کو بچانے کےلیے سیاسی کمائی قربان کرنے کےلیے تیار ہوں۔ان کا ہے کہ نوجوانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔ ماضی میں 40 ارب کے قرضے دیے اور ریکوری 90 فیصد تھی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام …

Read More »

برطانیہ، اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ، ڈاکٹروں میں تشویش

نرطانیہ

پاک صحافت برطانیہ کے ایک ڈاکٹر نے کہا ہے کہ ملک کے ہسپتالوں میں بھیڑ ہے اور مریضوں کو صحت کی سہولیات نہیں مل رہی ہیں۔ انہوں نے برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروس ہسپتالوں کی حالت خراب طبی خدمات والے کسی بھی ملک سے بدتر قرار دی۔ برطانوی ڈاکٹر پال …

Read More »

خواتین کے حوالے سے طالبان کے فیصلے سے کئی ممالک ناراض ہیں

طالبان

پاک صحافت خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پابندی کے طالبان کے فیصلے پر دنیا کے کئی ممالک نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، فرانس، جرمنی، برطانیہ، ہالینڈ، ڈنمارک، اٹلی، ناروے، سوئٹزرلینڈ اور جاپان کے علاوہ یورپی یونین نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے خواتین …

Read More »

ریاست پاکستان کے لیے تکلیفیں برداشت کرنی پڑیں گی۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ ریاست پاکستان کے لیے تکلیفیں برداشت کرنی پڑیں گی، ہم ماضی کی طرح ملک کے لئے قربانی دیتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن بہت جلد ان مشکلات پر قابو پایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے وطن واپس آنے اور …

Read More »

حکومتی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت درست سمت کیجانب گامزن ہے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملک کی معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران …

Read More »

بھارت کی مرکزی حکومت رام کے نام پر راون کی پوجا کرتی ہے: چودھری

چودھری

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کانگریس پارٹی کے مرکزی رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری نے وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت ‘رام’ کے نام پر ‘راون’ کی پوجا کرتی رہی ہے، اس کے دور حکومت …

Read More »

چترال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ہونے والی مشکلات عوام کے لئے تباہ کن ہیں، بلاول

پی پی چیئرمین

اسلام آباد   (پاک صحافت)  وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چترال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ہونے والی مشکلات عوام کے لئے تباہ کن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاری بیان میں چترال میں گلیشیئر …

Read More »

پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم  نواز نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مریم نواز نے کہا کہ  پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے …

Read More »

تیل اور ڈالر پر پچھلی حکومت کی بچھائی بارودی سرنگوں کا سامنا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ تیل اور ڈالر پر پچھلی حکومت کی بچھائی بارودی سرنگوں کا سامنا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 2018 میں مفت دوائیاں ملا کرتی تھی جو کہ ختم کردی گئیں تھیں لیکن اب یکم جولائی سے پورے پنجاب میں …

Read More »