Tag Archives: مشاورت

جہانگیر ترین کا اپنی نئی سیاسی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل شروع

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین کا اپنی نئی سیاسی پارٹی کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے اسلام آباد میں اپنی لیگل ٹیم سے بھی مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین …

Read More »

سندھ سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات کا جہانگیر ترین سے رابطہ

جہانگیر ترین

کراچی (پاک صحافت) سندھ سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات نے لاہور میں سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختون خوا اور سندھ سے بھی کئی لوگ جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں۔ …

Read More »

اللّٰہ سپریم کورٹ پر رحم کرے، جسٹس مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن التواء کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ سے الگ ہونے والے جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا ہے کہ اللّٰہ ہمارے ادارے پر رحم کرے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کر لی اور کہا کہ جسٹس امین الدین خان نے …

Read More »

16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی، الیکشن کرانا ان کا کام ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہو گی، 16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی، الیکشن کرانا ان کا کام ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  عمران خان نے اسمبلی اس لیے …

Read More »

الوطن: دمشق اور انقرہ کا سیاسی جادو تقریباً 12 سال بعد ٹوٹ جائے گا

سیاسی جادو

پاک صحافت الوطن اخبار نے ماسکو میں 3 اور 4 اپریل کو ایران، روس، ترکی اور شام کے نائب وزرائے خارجہ کے چار فریقی اجلاس کی خبر دی ہے اور لکھا ہے کہ اس اجلاس کے انعقاد سے ایران، روس، ترکی اور شام کے نائب وزرائے خارجہ دمشق اور انقرہ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا نوازشریف سے رابطہ، مختلف امور پر مشاورت

شہبازشریف نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے نوازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور مختلف امور پر مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطہ ہوا ہے، جس میں سپریم کورٹ فیصلے کے بعد کی صورتحال پر …

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ایوانِ صدر میں ہونے والی مشاورت میں نہ جانے کا حتمی فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوانِ صدر میں ہونے والی مشاورت میں نہ جانے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایوانِ صدر کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے حکام شریک نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب …

Read More »

مل کر بیٹھنے سے بہت سارے مسائل حل ہوتے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ مل کر بیٹھنے سے بہت سارے مسائل حل ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انفرادی سوچ اجتماعی دانشمندی کا مقابلہ نہیں …

Read More »

شہبازشریف کی مریم نواز کو ناراض رہنماوں کو منانے کی ہدایت

مریم نواز شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف نے چیف آرگنائزر مریم نواز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ناراض رہنماوں کو جلد منانے کے لئے اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مریم نواز نے پارٹی کی چیف آرگنائزر بننے کے بعد پہلی ملاقات کی ہے جس کے دوران پارٹی کی …

Read More »

رانا ثناءاللہ لندن سے واپس وطن پہنچ گئے

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ لندن سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناءاللہ نجی پرواز کے ذریعے لندن سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے …

Read More »