Tag Archives: مشاورت

اتحادی حکومت کا انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی وفاقی حکومت کا انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور دیگر اتحادیوں سے ملاقات میں انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور کیا گیا …

Read More »

پنجاب کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ  سید محسن نقوی کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں 6 وزرا شامل کرنے کا امکان ہے جن کی حلف برداری آج متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے ن لیگ کا مشاورتی اجلاس

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) لندن میں میاں نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے مسلم لیگ ن کا طویل مشاورتی اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا لندن میں اہم اجلاس تقریباً 3 گھنٹے سے جاری ہے۔ پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن …

Read More »

پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کی تعیناتی کا معاملہ، ن لیگ کا پرویز الہٰی سے مشاورت کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں وزیر اعلٰی کی تعیناتی کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے چوہدری پرویز الہی سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ ن لیگ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل کا حصہ بنے گی۔ …

Read More »

امیر عبداللہیان: فلسطین زندہ ہے/عرب اسرائیل تعلقات کو معمول پر لانا ایک دینار کے قابل نہیں

ایران

پاک صحافت دمشق میں مقیم فلسطینی گروپوں کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں وزیر خارجہ نے نیتن یاہو کے عہدہ سنبھالنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ “نام اور چہرے بدلنے سے کچھ نہیں بدلتا، اور فلسطین زندہ ہے، اور عرب اسرائیل تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی فائدہ …

Read More »

نوازشریف نے رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا، اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

نوازشریف رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا، جہاں انہیں اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے جہاں وہ میاں نوازشریف …

Read More »

ن لیگ کی قانونی ٹیم کا وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف اعتماد کے ووٹ کے آپشن پر جانے کا مشورہ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی قانونی ٹیم نے قیادت کو وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف اعتماد کے ووٹ کے آپشن پر جانے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت لاہور میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کی سیاسی …

Read More »

کیا ایران اور سعودی عرب کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے؟

محمد بن سلمان

پاک صحافت لبنان کے ایک میڈیا نے بعض ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد اور ایران کے صدر کی ملاقات ممکنہ طور پر اردن میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر ہوگی۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق النشرے لبنان نے “لبنان کا معاملہ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس

شہباز

لاہور  (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں …

Read More »

وزیراعظم سے آصف زرداری کی دوسری اہم ملاقات

شہبازشریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی 8 دن میں آج دوسری ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال …

Read More »