Tag Archives: مشاورت

سندھ میں نگراں سیٹ اپ کے لئے مشاورت جاری

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں نگراں سیٹ اپ کے لئے مشاورت جاری ہے۔ خیال رہے کہ سندھ اسمبلی  اپنی آئینی مدت پوری کر کے 11 اگست کی رات تحلیل ہو جائے گی۔ یاد رہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے نگراں …

Read More »

نگران وزیراعظم کی تقرری کے متعلق کل وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری کے متعلق کل وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری کے لیے ان کی وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی مشاورت نہیں …

Read More »

نوازشریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا ہے جس کے بعد نگران وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا ہے۔ انہوں نے اپویشن لیڈر سے ملاقات …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان نے نگراں وزیرِ اعظم کیلئے نام تجویز کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے نگراں وزیر اعظم کے لیے نام تجویز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران نگراں وزیرِ اعظم کے لیے گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا نام تجویز کر دیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

نگراں سیٹ اپ کی تشکیل، وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں انتخابات کے انعقاد کے لیے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس کچھ دیر بعد ویڈیو لنک پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پاکستا …

Read More »

نواز شریف اور ن لیگ کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہئے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ  جو زیادتیاں نواز شریف اور ن لیگ کے ساتھ ہوئیں ان کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

وزیراعظم نے نگران وزیراعظم کیلئے کسی امیدوار کو منتخب یا مسترد نہیں کیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اب تک نگران وزیراعظم کیلئے کسی امیدوار کو منتخب یا مسترد نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری آئین میں طے شدہ طریقہ …

Read More »

9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ مقرر ہوگئی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ مقرر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی سے چار روز قبل میٹنگ ہوئی ہے، میٹنگ میں چار سے پانچ …

Read More »

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں نگراں وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت

ن لیگ پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں نگراں وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف اور ایاز صادق نے پیپلزپارٹی کے وفد راجا پرویز اشرف، نوید قمر اور خورشید شاہ سے ملاقات کی، جس میں نگراں وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے …

Read More »

نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ  نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے۔خواجہ آصف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہےکہ نگران وزیراعظم کے عہدے کے لیے سیاستدان کو منتخب کیا جائے گا۔ …

Read More »