Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا آج دوسرا روز ہے۔ سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل کل (22 …

Read More »

پاکستانی ٹرمپ نے عوام سے لیکر اداروں تک کو نہ چھوڑا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹرمپ نے عوام سے لیکر اداروں تک کو نہ چھوڑا، ہر ایک پہ حملہ آور ہوکر پاکستان کی بربادی کرکے رکھ دی۔ ٹرمپ کو کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے کی وجہ سے وہاں کی عدالتوں نے …

Read More »

الیکشن لڑنے کیلئے نوازشریف کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ الیکشن لڑنے کیلئے نواز شریف کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین الیکشن کو مشکوک بنانے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی چھینے جانے کے …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کی ملک بھر میں امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت جاری

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی ٹکٹ کے تمام درخواست گزار امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے مرکزی شعبہ نشر و اشاعت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک بھر …

Read More »

شہبازشریف اور مریم نواز کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

شہبازشریف مریم نواز

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے عام انتخابات 2024 میں کراچی سے حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی کاغذات وصول کرنے جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، اسی دوران شہباز شریف نے …

Read More »

حلقہ بندیوں کے فیصلے پر اتفاق نہیں کرتے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کے فیصلے پر اتفاق نہیں کرتے لیکن سمجھتے ہیں الیکشن کا انعقاد بروقت ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر ن …

Read More »

خواتین کو نمائندگی دے کر ملکی ترقی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کیے گیے۔ سو سے زائد خواتین نے انٹرویوز میں حصہ لیا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا جو خواتین جنرل الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں ان کا آج کے اجلاس …

Read More »

مجھے ہٹانے کا مقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے ہٹانے کا مقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا جس کے پلے کچھ نہیں تھا، وہ پاناما سے اقامہ پر آگئے اور اسے صادق اور امین قرار دیا گیا۔ نواز شریف نے کہا کہ …

Read More »

سندھ کی عوام پنجاب جیسی ترقی چاہتے ہیں تو ن لیگ کو موقع دیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر سندھ کی عوام پنجاب جیسی ترقی چاہتے ہیں تو (ن) لیگ کو موقع دیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا بارہواں اجلاس نواز شریف اور شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں سندھ سے …

Read More »

انتقامی سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتقامی سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے سیاسی مخالفین اور ان کے خاندان کا احترام کیا ہے۔ میری بیوی تین درجن بار …

Read More »