Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز، نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیل بحالی کی درخواست پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست پر دستخط کر دیے۔ خیال رہے کہ نواز شریف کی بائیو میٹرک کے لیے اوتھ کمشنر بھی اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی پر مریم نواز کا جذباتی پیغام

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اپنے والد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ خیال رہے کہ مریم نواز نے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر کی گئی ٹوئٹ میں لکھا ہے …

Read More »

نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی، لوڈشیڈنگ، بدحالی پر قابو پانا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بانی، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور بدحالی پر قابو پانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو …

Read More »

اللہ کے کرم سے آج سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 4 سال کے بعد پاکستان جا رہا ہوں، آج میں اللّٰہ کے کرم سے سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں۔ نواز شریف نے کہا کہ بہت ہی اچھا ہوتا کہ آج 2017ء کے مقابلے میں حالات بہتر ہوتے، …

Read More »

نوازشریف کے طیارے کو این او سی جاری

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کے طیارے کو این او سی جاری کردیا گیا جبکہ ہمراہ آنے والے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف فلائی دبئی کے طیارے بوئنگ 737-800 میں پاکستان آئیں گے۔ دیرینہ رفیق اسحاق ڈار نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء طیارے …

Read More »

نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں مینار پاکستان پر 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا اسٹیج قائم کیا گیا ہے۔ نواز شریف کے لیے اسٹیج پر بلٹ …

Read More »

بلوچستان سے ن لیگ کے قافلے مینارِ پاکستان کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) نوازشریف کے استقبال کیلیے بلوچستان سے مسلم لیگ (ن) کے قافلے مینار پاکستان لاہور کیلئے روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گروپوں کی شکل میں کوئٹہ سے لاہور بذریعہ خصوصی ٹرین روانگی کے لیے ریلوے اسٹیشن آمد جاری ہے۔ …

Read More »

مسلم لیگ ن کا کراچی سے لاہور تک ٹرین مارچ

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی کے موقع پر  ن لیگی کارکنوں میں جوش و خروش نظر آ رہا ہے۔ کراچی سٹی اسٹیشن پر ن لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی جس نے ترانوں پر رقص کیا، کارکنان استقبال …

Read More »

پاکستان روانگی سے قبل نواز شریف کا دبئی میں آخری روز، اہم ملاقاتیں

نواز شریف

(پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا پاکستان روانگی سے قبل آج دبئی میں قیام کا آخری روز ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج دبئی میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکومت کی ایک …

Read More »

حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہوگا تو الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ حلقہ بندیوں سے پہلے کیسے آسکتی ہے۔ حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہوگا تو الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »