Tag Archives: مریم نواز

مریم نواز کی ساڑھے تین سال بعد لندن میں اپنے والد سے ملاقات

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) تقریباً ساڑھے تین سال بعد اپنے والد سے ملنے والی مریم نواز، نواز شریف کے گلے لگتے ہی آبدیدہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز رات گئے لندن پہنچیں جہاں ان کے بھائیوں اور دیگر اہلخانہ نے ائیرپورٹ پر ان کا …

Read More »

ریاست پاکستان کے لیے تکلیفیں برداشت کرنی پڑیں گی۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ ریاست پاکستان کے لیے تکلیفیں برداشت کرنی پڑیں گی، ہم ماضی کی طرح ملک کے لئے قربانی دیتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اپنے والد میاں نواز شریف سے ملاقات کے لئے لندن روانہ ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز لاہور ہائیکورٹ سے گزشتہ روز پاسپورٹ واپس ملنے کے بعد آج نجی ایئر لائن کے ذریعے لندن روانہ ہو گئی ہیں۔ علامہ …

Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی کا راستہ صاف ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کا راستہ صاف ہے، وہ جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان صدر کی خفیہ ملاقات میں …

Read More »

عبرت ناک انجام عمران خان کے تعاقب میں ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ فتنے کی سیاست جڑ سے ختم ہوگی، عبرت ناک انجام عمران خان کے تعاقب میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ کی ظلم اور انتقام …

Read More »

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت انصاف کی فتح ہے۔ حسین نواز

حسین نواز

لندن (پاک صحافت) حسین نواز کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈ فلیٹس ریفرنس میں مریم نواز کی بریت انصاف کی فتح ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاسپورٹ ملنے کے بعد مریم نواز کیجانب سے اہم بیان جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ ملنے کے بعد اہم بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا پاسپورٹ مجھے …

Read More »

ہائیکورٹ نے نیب کو مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا پاسپورٹ انہیں واپس کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کی۔ …

Read More »

عمران خان خواتین کو کمتر مخلوق سمجھنے کی ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان خواتین کو کم تر مخلوق سمجھنے کی ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خواتین کو محض اشیاء سمجھ کر بدکلامی ہی …

Read More »

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے جاتے ہوئے منرل واٹر کی دو ہزار بوتلیں بھی اٹھا کرلے گئے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے جاتے ہوئے منرل واٹر کی دو ہزار بوتلیں بھی اٹھا کر لے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »