Tag Archives: مبارک باد

پاکستان میں بوہری برادری آج عید الفطر منارہی ہے

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر منارہی ہے۔ کراچی کے بڑے کاروباری علاقے صدر اور اس کے اطراف میں رہائش پزیر بوہری برداری نے نمازِ عید طاہری مسجد میں ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق نمازِ عید کی ادائیگی کے دوران صدر طاہری مسجد کی طرف …

Read More »

فضل الرحمان کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، قانون سازی پر مبارک باد

مولانا فضل الرحمان شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فضل الرحمان نے وزیر اعظم کو قانون سازی کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے …

Read More »

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی احرام پہنے ویڈیوز اور تصاویر وائرل

شاہ رخ خان

ممبئی  (پاک صحافت) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی احرام پہنے ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے پر شاہ رخ خان کے  مداحوں کیجانب سے انہیں عمرے کی مبارکباد دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو اور تصاویر میں شاہ رخ خان کو احرام …

Read More »

علی موسی اور حکیم بلوچ ان سیٹوں سے جیتے ہیں جو ان کی تھی ہی نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ علی موسی اور حکیم بلوچ ان سے سیٹوں سے جیتے ہیں جو کہ ان کی تھی ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ضمنی انتخابات میں پی …

Read More »

باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے مداحوں کی عید کی مبارک باد

کترینہ کیف

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے دنیا بھر کے مسلمان مداحوں کی عید الفطر کی مبارک بادی دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ اداکارہ کترینہ کیف نے دنیا بھر میں موجود اپنے مسلم مداحوں کیلئے ایک خوبصورت عید کارڈ  بھی شیئر کیا …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر مملکت کو فون، عید الفطر کی مبارک باد اور نیک تماؤں کا اظہار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس موقع پر وزیر اعظم  کی جانب سے صدر مملکت کو عید الفطر کی مبارک باد دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران  شہباز شریف نے عارف علوی …

Read More »

بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن کی جانب سے مسلمانوں کی عید الفطر کی مبارک باد

اجے کاجول

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار، فلم اسٹار اجے دیوگن نے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔ اجے دیوگن نے کہا کہ  میری دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے امن، محبت، خوشی اور خوشحالی لائے۔ یاد رہے کہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر …

Read More »

سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارک باد

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہولی کا تہوار امن ، محبت اور خوشیوں کا تہوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر نے جاری پیغام میں …

Read More »

اداکارہ یمنی زیدی کی جانب سے اپنی والدہ کو شاعرانہ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

یمنی زیدی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ یمنی زیدی نے اپنی والدہ کو شاعرانہ انداز میں سالگرہ کی مبارک باد دی، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں اُنہیں اپنی والدہ کے لیے ایک خوبصورت نظم پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا …

Read More »