Tag Archives: لانگ مارچ

سلیکٹڈ حکمرانوں کو سچ سننا گوارا نہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں کو سچ سننا گوارا نہیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آزاد صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ …

Read More »

پاکستان کے آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور  سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہی۔ راجہ پرویز اشرف نے یہ بھی کہا کہ ہم جمہوری لوگ جمہوریت پر یقین رکھتے …

Read More »

پیپلز پارٹی کو لانگ مارچ کی اجازت مل گئی

پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کو لانگ مارچ کی اجازت مل گئی ہے۔  لانگ مارچ سے متعلق ملنے والے اجازت نامے کے مطابق ضلعی پولیس لانگ مارچ قافلے کو سیکورٹی فراہم کرے گی، لانگ مارچ منتظمین ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق جاری رکھنے کے پابند ہونگے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ملک بھر کے عوام مہنگائی سے سخت پریشان ہیں۔ آغا سراج درانی

آغا سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے آئے روز بڑھنے والی مہنگائی سے اس وقت ملک بھر کے عوام سخت پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے احتساب عدالت میں پیشی …

Read More »

بلاول بھٹو وفاقی حکومت کی معاشی ناکامیوں کیخلاف لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی معاشی ناکامیوں، نااہلی و نالائقی کے خلاف لانگ مارچ کی قیادت بلاول بھٹو کریں گے جبکہ عوام کی اکثریت اس لانگ مارچ میں شریک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ذرائع …

Read More »

پی ٹی آئی کے اپنے لوگ حکومت چھوڑنے کیلئے تیار اور ن لیگ سے رابطے میں ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے پی ٹی آئی کے اپنے متعدد لوگ حکومت چھوڑنے کے لئے تیار ہیں جو مسلم لیگ ن کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ …

Read More »

پونے چار برس قبل ملک پر تبدیلی کے نام پر تباہی مسلط کی گئی، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پی ٹی آئی کو نااہل حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پونے چار برس قبل ملک پر تبدیلی کے نام پر تباہی مسلط کی گئی۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ نااہل حکمرانوں نے ہر شعبہ تباہ کر دیا، پاکستان …

Read More »

نالائق اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہو گا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نالائق اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہو گا، عوام 27 فروری کو بلاول بھٹو زرداری کے کارواں میں …

Read More »

ملک میں بڑھتی ہوئی غربت اور بے روزگاری کا ذمہ دار عمران نیازی ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی کا ذمہ دار عمران خان ہیں کیونکہ ان کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ہی ملک تباہ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس …

Read More »

موجودہ حکومت انتہائی بے حس، سنگدل اور ظالم ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے  صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت انتہائی بے حس، سنگدل اور ظالم ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ اس حکومت کی …

Read More »