Tag Archives: لانگ مارچ

ہمیں ملکی خوشحالی کیلئے مل بیٹھ کر فیصلے کرنا ہوں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں بیٹھ کر معاملات پر سوچنا ہوگا، فیصلہ کرنا ہے دھرنے، لانگ مارچ یا ترقی کرنی ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے …

Read More »

تربت سے نکلنے والے لانگ مارچ کے شرکا مخصوص ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ تربت سے نکلنے والے لانگ مارچ کے شرکا مخصوص ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اسلام آباد مارچ کا مقصد اپنے مطالبات کی جانب توجہ نہیں، لانگ …

Read More »

جمہوری سوچ رکھنے والے انتخابات سے بھاگنے کیلئے بہانے تلاش نہیں کرتے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ جمہوری سوچ رکھنے والے انتخابات سے بھاگنے کے لیے بہانے تلاش نہیں کرتے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ مولانا کی …

Read More »

نو مئی کے خوفناک واقعات نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نو مئی کے خوفناک واقعات نے ہی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ختم کرکے عمران خان نے ہمیشہ چاہا کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے۔ …

Read More »

عمران خان سازش کے تحت فوج اور آرمی چیف کو متنازع بنانے کی کوشش کررہے۔ سردار تنویر الیاس

سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (پاک صحافت) سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ عمران خان سازش کے تحت فوج اور آرمی چیف کو متنازع بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی …

Read More »

بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کریں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آنے والے بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والا بجٹ عوام دوست بجٹ ہوگا، بجٹ میں …

Read More »

جیل بھرو تحریک شروع کرنے سے پہلے 25 مئی اور 26 نومبر یاد کرلینا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

ملتان (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک شروع کرنے سے پہلے 25 مئی اور 26 نومبر یاد کرلینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک شروع کی …

Read More »

آصف زرداری کو ملک کی بہت زیادہ فکر ہے۔ چوہدری شجاعت

چویدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کو ملک کی بہت زیادہ فکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو اس وقت …

Read More »

وقت گزرنے کے ساتھ عمران خان کا جھوٹ، سازشی بیانیہ اور کرپشن بے نقاب ہو رہی ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وقت گزرنے کے ساتھ عمران خان کا جھوٹ، سازشی بیانیہ اور کرپشن بے نقاب ہو رہی ہے۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے دعویٰ …

Read More »