Tag Archives: قومی اسمبلی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اب باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔ خیال رہے کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اس ضمن میں پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفکیشن کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اس بل کو دوسری بار …

Read More »

51 فیصد افراد کی الیکشن ایک ساتھ کروانے کی حمایت

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں 51 فیصد افراد نے الیکشن ایک ساتھ کروانے کی حمایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے میں 35 فیصد پاکستانیوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین اب خود بھی این آر او مانگ رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اب خود بھی این آر او مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حکام نے ججز کو بتایا …

Read More »

قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجراء مسترد کردیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے کے فنڈر کا اجراء ایک بار پھر کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کے حکم کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی …

Read More »

ہم دن رات کوشش کررہے ہیں کہ معاشی صورت حال بہتر ہو۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم دن رات کوشش کر رہے ہیں کہ معاشی صورت حال بہتر ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری …

Read More »

سعودی عرب اور یواے ای نے کمال مہربانی سے پاکستان کی مدد کی ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏سب کو معلوم ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی چیلنجز سے گزر رہا ہے اور سعودی عرب اور یو اے ای نے کمال مہربانی سے پاکستان کی مدد کی ہے۔

Read More »

قومی اسمبلی سمری منظور کرے گی تو سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل ہو جائے گی، وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سمری منظور کرے گی تو سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قومی اسمبلی نے منظوری دی تو فنڈز جاری ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں …

Read More »

پنجاب انتخابات، حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈز کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آج …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی میں شرکت کریں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی میں شرکت کے لیے لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ جہا ں وہ  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے مفتی عبدالشکور کی وفات پر تعزیت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعطم …

Read More »