Tag Archives: قطر

متعدد ممالک کے سفیروں کی اسماعیل ہنیہ سے ملاقات، فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

متعدد ممالک کے سفیروں کی اسماعیل ہنیہ سے ملاقات، فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

دوحا (پاک صحافت)قطر میں متعین متعدد ممالک کے سفیروں نے گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی جس میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس کے سیاسی شعبے کے …

Read More »

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ آمدنی بڑھائے گا: وزیر اعظم

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ آمدنی بڑھائے گا

لاہور(پاک صحافت) لاہور میں گرین بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے میں خوشی ہورہی ہے، مشکل وقت سے نکلنے کے لیے ہٹ کر فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں …

Read More »

اسماعیل ہنیہ نے قطر سے فلسطین میں ہونے والے انتخابات کی نگرانی کرنے کی اپیل کردی

اسماعیل ہنیہ نے قطر سے فلسطین میں ہونے والے انتخابات کی نگرانی کرنے کی اپیل کردی

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطر سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطین میں رواں سال ہونے والے انتخابات کی نگرانی کرے تاکہ انتخابات کو شفاف بنانے میں مدد دی جاسکے۔ انہوں‌ قطر سے کہا کہ وہ …

Read More »

قطر کی جانب سے غزہ کے لیئے 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان، اسماعیل ہنیہ نے خصوصی شکریہ ادا کردیا

قطر کی جانب سے غزہ کے لیئے 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان، اسماعیل ہنیہ نے خصوصی شکریہ ادا کردیا

غزہ (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربرہ اسماعیل ہنیہ نے قطر کی جانب سے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے سال 2021ء کے دوران 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکج کے اعلان پر امیر قطر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ ان …

Read More »

قطر کی خلیجی ممالک کو اہم پیشکش، ایران کے ساتھ تعلقات برقرار کیئے جائیں

قطر کی خلیجی ممالک کو اہم پیشکش، ایران کے ساتھ تعلقات برقرار کیئے جائیں

قطر (پاک صحافت) قطر نے خلیجی ممالک کو اہم مشورہ دیتے ہوئے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لیے زور دیتے ہوئے ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق قطر کئی برسوں سے خلیجی ممالک کو ایران کے ساتھ مذاکرات پر زور …

Read More »

عرب ریاستوں کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا

عرب ریاستوں کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا

عرب ریاستوں کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی اور علاقائی استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جبکہ خلیج تعاون کونسل …

Read More »

قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

قطر نے فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا

قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک مظلوم فلسطینی قوم کی مدد، ان کے حقوق اور مطالبات کی حمایت کے ساتھ ساتھ فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق  امیر قطر نے ٹویٹر پر …

Read More »