Tag Archives: قربانی

امام حسینؑ کی شہادت ایک ایسا المناک واقعہ ہے کہ صدیاں گزرنے کے باوجود اس کا غم تازہ ہے، وزیراعظم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خانے یوم عاشور کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یوم عاشور اسلام کی آمد سے قبل بھی اہم خصوصیات کا حامل رہا ہے لیکن نواسئہ رسولﷺ کی شہادت سے اسکی اہمیت اور زیادہ ہو گئی ہے، امام عالی …

Read More »

شہادت امام حسینؑ اُمتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم درس ہے، صدر مملکت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم عاشور کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یوم عاشور نہایت عظمت اور احترام کا حامل دن ہے، اسلامی اور انسانی تاریخ کے متعدد عظیم واقعات اس سے منسلک ہیں لیکن اُمتِ مسلمہ کے نزدیک …

Read More »

ہم مجبور ہوگئے ہیں کہ سڑکوں پر آکر اپنے فیصلے کریں، مصطفیٰ کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مطفٰی کمال نے سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ  لوگ تنگ آچکے ہیں لوگ پریشان ہیں، ہم مجبور ہوگئے ہیں کہ سڑکوں پر آکر اپنے فیصلے کریں، قانون نافذ کرنے والوں کی قربانیوں کے ساتھ …

Read More »

ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

قربانی

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی (قربانی) کا سلسلہ جاری ہے۔ قربانی کا گوشت مستحقین میں تقسیم کیا جارہا ہے، جس سے غریب افراد بھی  گوشت کے پکوانوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔  جبکہ دوسری جانب عیدالاضحیٰ کے پہلے روز منہ مانگا …

Read More »

ملک بھر میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جارہی ہے

عید

اسلام آباد (پاک صحافت) آج ملک بھر میں اہل اسلام کی جانب سے عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔ گھر گھر میں قربانیوں کا سلسلہ جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر میں تمام چھوٹے بڑے شہروں کے علاوہ دیہاتوں اور قصبوں میں بھی عیدالاضحی …

Read More »

سندھ میں گھروں کے اندر قربانی کرنے پر پابندی عائد

قربانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں میں قربانی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ جانوروں کی قربانی کیلئے کھلے میدان کا انتخاب …

Read More »

حکومتی ترجمان عید پر جھوٹ بولنے کی عادت کی قربانی دیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے ترجمانوں کو چاہئے کہ وہ عید پر جھوٹ بولنے کی عادت کی قربانی دیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی پی رہنما نے وفاقی بجٹ کو مافیا دوست بجٹ قرار دے دیا

منظور وسان

کراچی (پا ک صحافت) پاکستا ن پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس مافیا دوست بجٹ قرار دے دیا۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ہر چیز تو مہنگی ہوگئی ہے، یہ کیسا عوامی بجٹ ہے؟ یہ عوامی نہیں اسے …

Read More »

امریکہ سمیت پوری دنیا میں جمہوریت خطرے میں ہے: جو بائیڈن

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت پوری دنیا میں جمہوریت خطرے میں ہے۔ بائیڈن جنگ میں مرنے والے امریکیوں کی یاد میں ارلنگٹن میں ایک تقریب میں خطاب کررہے تھے۔ ان کا بیان سی این این نے شائع کیا ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

آئین کی بالادستی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور  (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کو آئین کی بالادستی اور حق حکمرانی دلانے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکے کے بعد سی پیک کا دھماکا کرنے والے …

Read More »