Tag Archives: قربانی

عمران خان ایک ڈرپوک اور بزدل آدمی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان ڈرپوک اور بزدل آدمی ہے۔ عمران خان کی یہ ساری ڈرامے بازیاں ہیں کہ قتل کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان آرمی کا ہی طرہ امتیاز ہے کہ فرنٹ سے لیڈ کرتی ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آرمی کا ہی طرہ امتیاز ہےکہ فرنٹ سے لیڈ کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ قوم اپنے شہدا کو سلام پیش …

Read More »

پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے شہید افسر و اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف …

Read More »

شہداء جمہوریت کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ شہداء جمہوریت کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضروری ہوگیا ہے کہ بتایا جائے کہ جمہوریت اور آئین پاکستان …

Read More »

کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے، وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب

شہباز شریف

مظفر آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے۔ پاکستانی عوام اور حکومتوں نے ہمیشہ کشمیریوں …

Read More »

آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، ہم مشکلات سے باہر نکل آئیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، ہم مشکلات سے باہر نکل آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امپورٹ میں کس کوفوقیت ہونی چاہیے ہم نے اس کی فہرست بنائی ہے، کھانے پینے کی اشیا اورادویات سمیت …

Read More »

اپنی پوری سیاست قربان کردوں گا لیکن ریاست بچاؤں گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بطور اس حکومت کے وزیراعظم کے میں اپنی ساری کی ساری سیاسی کمائی قربان کردونگا ریاست پاکستان کو بچانے کیلیے۔ یہ ذمہ داری جو ہم نے قبول کی ہے اس کو نبھانے کیلیے آخری حد تک کوشش کرنا ہمارا …

Read More »

ریاست کو بچانے کےلیے سیاسی کمائی قربان کرنے کےلیے تیار ہوں،  وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کو بچانے کےلیے سیاسی کمائی قربان کرنے کےلیے تیار ہوں۔ان کا ہے کہ نوجوانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔ ماضی میں 40 ارب کے قرضے دیے اور ریکوری 90 فیصد تھی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام …

Read More »

ریاست کو نقصان پہنچانے والوں کو عبرت کانشان بناکر نواز شریف کو لانا ہو گا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ریاست کو نقصان پہنچانے والوں کو عبرت کانشان بناکر نواز شریف کو لانا ہو گا، نوازشریف سے معافی مانگ کر انہیں واپس پاکستان لانا ہو گا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ 2017 کے کرداروں کی …

Read More »

جن حالات میں ہم نے حکومت سنبھالی تھی آئی ایم سے معاہدہ ٹوٹ چکا تھا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ابھی بھی کئی سو ارب روپے چاہئیں، 9 جنوری کو جنیوا کی میٹنگ میں ڈونرز کانفرنس چیئر کروں گا۔  انہوں نے کہا کہ خوف آتا تھا کہ کس طرح ان متاثرین …

Read More »