اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل 6 کے نفاذ کا معاملہ زیر بحث آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، کابینہ کے اجلاس …
Read More »سانحہ 9 مئی، قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری
کوئٹہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت کے اسپیشل جج نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کیا اور انہیں 14 …
Read More »این اے 263 سے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 کوئٹہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر کے مطابق قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی ڈیفالٹ، مفرور اور شناختی کارڈ بلاک ہونے پر مسترد کیے گئے۔ اسی طرح …
Read More »ایف آئی اے نے اعظم سواتی، علی زیدی اور قاسم سوری کو طلب کرلیا
اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے اعظم سواتی، علی زیدی اور قاسم سوری کو قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے الزام میں سابق …
Read More »عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ بنتا ہے۔ ملک احمد خان
اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ سائفر کے معاملے میں عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …
Read More »صحافی کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال، قاسم سوری کے نیشنل پریس کلب میں داخلے پر پابندی
اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی سلیم صافی کے خلاف بیان دینے پر نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری کے کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق نیشنل پریس کلب کی انتظامیہ نے قاسم سوری کے بیان کو آزادی صحافت …
Read More »عمران خان نے ملک کیخلاف گھناونی سازش کی ہے۔ شہبازشریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کے حواریوں نے ملک کے خلاف گھناونی سازش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کا وقت عمران خان اور ان کے حواریوں …
Read More »پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمات درج کئے جائیں گے۔ رہنما ن لیگ
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت مقدمات درج کئے جائیں گے جس کے تمام ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور صوبائی وزیر ملک …
Read More »آج اسپیکر کی کرسی پر ایک جمہوری کارکن کو دیکھ ہماری امید جاگ گئی، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے راجہ پرویز اشرف کے اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں آج آئینی پروسیس مکمل ہوا اور نئے اسپیکر بلا مقابلہ منتخب ہوئے، آج اسپیکر کی کرسی پر ایک جمہوری کارکن …
Read More »سیاسی تنہائی کٹھ پتلی کا مستقل مقدر بن چکی ہے۔ حسن مرتضی
لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ سیاسی تنہایی اور سڑک پر وقت گزارنا اب کٹھ پتلی عمران خان کا مستقل مقدر بن گیا ہے۔ اب دربدر پھرنے کے علاوہ ان کے پاس کوئی راستہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے رہنما حسن مرتضی نے ایک …
Read More »