Tag Archives: فیچر

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب بڑی سہولت ختم کر دی گئی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور میسجنگ اکاؤنٹ پر بہت زیادہ تصاویر اور ویڈیوز آتی ہیں تو بہتر ہے کہ اب انہیں بیک اپ ڈیٹا میں محفوظ نہ ہونے دیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اب واٹس ایپ کا بیک اپ …

Read More »

ٹک ٹاک اب یوٹیوب بننے کے لیے تیار

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر مجبور کردیا اور ان کی جانب سے مختصر ویڈیوز کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔ انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو اپنے جیسا بننے پر مجبور کرنے کے بعد ٹک …

Read More »

انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر فلپ سائیڈ کی آزمائش

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام میں ایک ایسے نئے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے جو پہلے ہی اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ذرا مختلف شکل میں دستیاب ہے۔ فلپ سائیڈ نامی نئے فیچر سے صارفین اپنی سیکنڈری فوٹو فیڈ تیار کر سکیں گے جس تک رسائی قریبی دوستوں کو …

Read More »

واٹس ایپ میں بالکل منفرد فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک بالکل منفرد فیچر کو متعارف کرانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ اینڈرائیڈ فونز میں نیئر بائی شیئر نامی فیچر استعمال کر چکے ہیں تو واٹس ایپ کا نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے …

Read More »

گوگل کروم میں ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز استعمال کرنے سے روکنے کا سلسلہ شروع

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ خیال رہے کہ ویب سائٹس کی جانب سے تھرڈ پارٹی کوکیز کو استعمال کرکے لوگوں کے آن لائن رویوں کو ٹریک کیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد …

Read More »

گوگل میپس کا بہترین فیچر جو بیشتر افراد نظر انداز کر دیتے ہیں

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس کو دنیا بھر میں کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں اور اس میں ایک فیچر آپ کے تحفظ کے لیے بہت اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ گوگل میپس میں آپ اپنے پیاروں کے ساتھ لائیو لوکیشن شیئر کرسکتے ہیں تاکہ وہ آپ کے حوالے سے فکرمند مت ہوں۔ …

Read More »

ٹیلی گرام میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) مقبول میسجنگ ایپ ٹیلی گرام میں نئے سال کے آغاز پر متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں میسجنگ ایپ کے لیے کال اسکرین کو ری ڈیزائن کرنے، چیٹ بوٹس کو اپ گریڈ کرنے اور دیگر تبدیلیوں کا اعلان …

Read More »

واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ جو صارفین کی بڑی پریشانی کا حل ثابت ہوگا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) دنیا بھر میں اربوں افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو متعدد افراد کی پریشانی کا حل ثابت ہوگا۔ واٹس ایپ کے بیشتر افراد اجنبیوں کے ساتھ فون نمبر کو شیئر …

Read More »

انسٹاگرام میں دیگر افراد کی پروفائلز اسٹوری کے طور پر شیئر کرنے کا فیچر متعارف

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹاگرام میں ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جس کے ذریعے صارفین دیگر افراد کی پروفائلز اسٹوری کے طور پر شیئر کر سکیں گے۔ خیال رہے کہ ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے ایک صارف نے اس نئے فیچر کی نشاندہی کی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ کے 5 اہم پرائیویسی فیچرز جن کا علم سب کو ہونا چاہیے

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی پرائیویسی ڈائریکٹر عظمیٰ حسین نے ایسے 5 فیچرز کی نشاندہی کی ہے، جو صارفین کے اکاؤنٹس کو ممکنہ سکیورٹی خطرات سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ پہلا فیچر ڈس اپیئرنگ میسجز ٹرن آن کرنے کا ہے۔واٹس ایپ صارفین اس فیچر کے ذریعے اپنے تمام میسجز اور …

Read More »