(پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا شیر افضل مروت کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے، ان کا سیاست میں کردار ہی کیا ہے؟ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے سوال کیا ہے …
Read More »فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحفات) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں شامل تفتیش کیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر نے …
Read More »فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
لاہور (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ خیال رہے کہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کیس کی سماعت ہوئی۔ فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت …
Read More »کاغذات نامزدگی پر اعتراضات درست، حبا فواد صوبائی حلقہ سے نااہل قرار
لاہور (پاک صحافت) الیکشن ٹربیونل نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات درست قرار دیتے ہوئے انہیں جہلم کے صوبائی حلقہ سے نااہل قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ الیکشن ٹربیونل میں ایف آئی اے نے غیر ملکی دوروں اور اسٹیٹ بینک نے بینک …
Read More »خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد (پاک صحافت) جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔ اس حوالے سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس، بانیٔ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد
راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں الیکشن کمیشن نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے اڈیالہ جیل میں کی۔ الیکشن کمیشن کی جانب …
Read More »توہینِ الیکشن کمیشن، بانی چیئرمین پی ٹی آئی و فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں ہو گا
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہو …
Read More »فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کے مطابق ان کے شوہر کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حبا فواد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد …
Read More »توہین الیکشن کمیشن، چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنرکی توہین کےکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ …
Read More »فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے …
Read More »