سراج الحق

بیانات، قراردادوں سے اسرائیلی ٹینکوں کو نہیں روک سکتے، سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میں اسکولوں کے طلبہ نے منصورہ، لاہور میں ریلی نکالی۔

تفصیلات کے مطابق امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کے دوران کہا کہ غزہ پر دنیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے، دنیا غزہ میں بچوں کو بچانے کے لیے عملی اقدامات کرے۔

واضح رہے کہ سراج الحق کا کہنا ہے کہ مسلمان حکمراں اپنی ذمے داریوں کو پورا کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ غزہ میں صحافیوں کو بھی شہید کیا گیا، ان کے گھروں کو جلایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

او آئی سی سربراہی اجلاس، اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 15ویں او آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے