Tag Archives: عمران خان

عسکری ٹاور اور کور کمانڈر ہاؤس نذرآتش کرنے کے کیس میں عمران خان سے آرمی ایکٹ کے تحت تفتیش ہوگی

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) عسکری ٹاور اور کور کمانڈر ہاؤس نذرآتش کرنے کے کیس میں عمران خان سے آرمی ایکٹ کے تحت تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس اور گلبرگ عسکری ٹاور پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش آرمی ایکٹ کے تحت ہوگی، مقدمات میں …

Read More »

عمران خان کے دہشتگردوں نے بھارت کا مشن پورا کیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنا بھارت کا مشن تھا جسے عمران خان کے دہشتگردوں نے پورا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کیجانب سے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

محمود مولوی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق مشیر بحری امور اور کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی پارٹی بدل …

Read More »

عمران خان دہشت گرد ہے اس سے مذاکرات کسی صورت نہیں ہونے چاہئیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران دہشت گرد ہے اس سے مذاکرات کسی صورت نہیں ہونے چاہئیں۔ آج اسے عمارات جلانے کے بعد بھی کہا جاتا ہے جاؤ، بتایا جائے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو پھر کیوں چھوڑا جا رہا …

Read More »

9 مئی کو جو عمران خان نے کیا وہ کسی دہشت گرد نے بھی نہیں کیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کو اگر سزا مل جاتی تو آج ایسے واقعات نہ ہوتے، انہوں نے عدالت سے پیغام دیا کہ اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو 9 مئی سے زیادہ ردعمل …

Read More »

تمام عدالتوں کے ججز مجرموں کو ’وش یو گڈ لک‘ کہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے معیار قائم کردیا، اب تمام عدالتوں کے ججز بھی مجرموں کو ’وش یو گڈ لک‘ کہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر …

Read More »

خورشید شاہ کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا مطالبہ

سید خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کیا کبھی کسی جج نے ملزم کو ویلکم اور گڈ لک کہا؟ پارلیمنٹ سے مطالبہ کروں گا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو کے عدالتی قتل پر کسی سرکاری تنصیبات پر …

Read More »

وقت آگیا ہے اپنے آئینی اور پارلیمانی اختیارات استعمال کیے جائیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے اپنے آئینی اور پارلیمانی اختیارات استعمال کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسملبی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا …

Read More »

عمران خان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تھی۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے وہ کام کیا ہے کہ پوری قوم …

Read More »

فوجی تنصیبات پر حملوں کے ہیچھے چھ ماہ کی پلاننگ تھی، جس کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ان حملوں کا ماسٹر مائنڈ عمرعطا بندیال کا لاڈلہ عمران خان تھا.تنصیات پر حملوں کے ہیچھے چھ ماہ کی پلاننگ ہے۔

Read More »