Tag Archives: عمران خان

کوئی عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے، جاوید لطیف نے خبردار کر دیا

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کوئی عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے۔  انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی قیادت کے سینوں میں بہت سے راز ہیں، اگر میری ریاست خطرے میں پڑ گئی تو میں …

Read More »

مذمت کافی نہیں، اعترافِ جرم کریں، تسلیم کرو کہ واقعات کے ماسٹر مائنڈ تم تھے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  مذمت کافی نہیں، اعترافِ جرم کریں، تسلیم کرو کہ واقعات کے ماسٹر مائنڈ تم تھے۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز کے کیس کو چھپانے کے لیے ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اپنے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس کو چھپانے کے لیے ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام اپنے فوج کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں …

Read More »

زمان پارک ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے زیر کنٹرول آگیا

لاہور (پاک صحافت) عمران خان  کی رہائشگاہ والا علاقہ زمان پارک مکمل طور پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے زیر کنٹرول آگیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اِکا دُکا کارکن بھی زمان پارک سے غائب ہوگئے، خیمے اکھڑ گئے، پولیس اہلکار عمران خان کے گھر کے دروازے پر …

Read More »

عمران خان بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، اس حوالے سے عمران خان کے بھانجے اور یاسمین راشد کی ویڈیوز موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ ایک شخص ملک کے اداروں …

Read More »

زمان پارک کی تلاشی شروع، لیگل ٹیم نے سرچ آپریشن کی اجازت دے دی

زمان پارک

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک کی تلاشی کیلئے آنے والی ٹیم کو عمران خان کی لیگل ٹیم نے سرچ آپریشن کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور ڈویژن کی سربراہی میں تلاشی کیلئے جانے والی ٹیم نے سرچ وارنٹ دکھائے تو عمران خان کی لیگل ٹیم نے رہائش …

Read More »

عارف علوی واضح کریں پاکستان کے وفادار ہیں یاعمران خان کے؟۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عارف علوی واضح کریں پاکستان کے وفادار ہیں یاعمران خان کے وفادار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی مذاکرات کا …

Read More »

احتجاج میں جن کی موٹرسائیکلیں جلیں انہیں نئی موٹرسائیکل دیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران جن لوگوں کی موٹرسائیکلیں جلائی گئیں سندھ حکومت انہیں نئی موٹرسائیکل دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹر سائیکلوں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر امجد نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں

ڈاکٹر امجد

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر امجد نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی ڈاکٹر امجد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر …

Read More »

60 ارب چوری کرنے والے نے نوجوانوں کو تخریب کار فورس بنادیا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 60 ارب چوری کرنے والے نے اپنی چوریاں چھپانے کے لیے نوجوانوں کو تخریب کار فورس بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی …

Read More »