Tag Archives: عمران خان

تحریک عدم اعتماد سے متعلق تیاری مکمل ہوگئی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے تحریک عدم اعتماد کے متعلق تیاری مکمل ہوگئی ہے اور اس کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کا اندازہ ہے کہ …

Read More »

بلاول بھٹو کیجانب سے عمران خان کو 24 گھنٹے میں استعفی دینے کا الٹی میٹم

بلاول بھٹو

گجرات (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے عمران خان کو چوبیس گھنٹے میں استعفی دینے کا الٹی میٹم دے دیا ہے، عمران خان اسمبلی توڑ کر انتخابات میں ہمارا مقابلہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

تحریک انصاف حکومت کے دور کی کرپشن بھی جلد عوام کے سامنے آئے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دور میں ہونے والی کرپشن بھی جلد عوام کے سامنے بے نقاب ہوگی اور سب کا احتساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع …

Read More »

ریاست اورعمران نیازی کی سمت باہم مخالف ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف  نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی خارجہ امور پر کنٹینر والی ناسمجھ گفتگو ریاست پاکستان کیلئے گھبرانے والی بات ہے، ریاست اورعمران نیازی کی سمت باہم مخالف ہیں، یہ قومی مفادات کے لئے نیک شگون نہیں۔ عمران نیازی …

Read More »

عمران خان کو دیکھ کرعبرت ہوتی ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ عمران خان کو دیکھ کرعبرت ہوتی ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ کل کیا ہو گا یہ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے مگر عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے …

Read More »

عمران خان کو ہٹانے کے لئے اسمبلی کا ایک ایک رکن قیمتی ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ  کاکہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو گھر بھیجنے کے لئے اسمبلی کا ایک ایک رکن قیمتی ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات  سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن رہناؤں کی زرداری ہاؤس میں بڑی بیٹھک

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے  زرداری ہاؤس میں  بیٹھک لگائی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت جاری ہے، ملاقات میں اتحادیوں اور تحریک انصاف کے ناراض ارکان …

Read More »

عوامی مارچ کرنا اور عدم اعتماد کی تحریک لانا ہمارا آئینی حق ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق وزیراعظم کے خلاف عوامی مارچ کرنا اور تحریک عدم اعتماد لانا ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے جس سے ہمیں کوئی روک نہیں سکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی …

Read More »

مریم نواز کیجانب سے پاکستان کو عمران خان کے شر سے محفوظ رکھنے کی دعا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے پاکستان کو عمران خان کے شر سے بچانے اور محفوظ رکھنے کے لئے اللہ تعالی سے خصوصی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی پاکستان کو عمران خان کے شر سے محفوظ رکھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

لانگ مارچ کے اختتام تک سلیکٹڈ ٹولے کی تعداد کم رہ جائے گی۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جب پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ کر اختتام ہوگا تو تب تک عمران خان کے ارد گرد موجود بہت سارے لوگ اسے چھوڑ چکے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »