یوٹیلٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو تک کمی کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈ گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق ہوگا۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) کے رجسٹرڈ صارفین کیلئے برانڈڈ گھی 385 سے کم کرکے 325 روپے فی کلو کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عام صارفین کیلئے برانڈڈ گھی 455 سے کم کرکے 395 روپے فی کلو کر دیا گیا ہے۔

برانڈڈ گھی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے