Tag Archives: صارفین

ٹیلی کام صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ متعارف

موبائل

اسلام آباد (پاک صحافت) ٹیلی کام صارفین کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن  اتھارٹی(پی ٹی اے) نے صارف دوست کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) موبائل ایپلیکیشن متعارف کردیا۔ پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ ایپ اینڈرائیڈ (گوگل پلے) اور آئی او …

Read More »

واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے والے صارفین کے لئے اچھی خبر، نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے والے صارفین کو اچھی خبر سنادی، واٹس کی جانب سے اسٹیٹس سے متعلق ایک نیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔  میڈیا رپورٹ سے کے مطابق ایپ واٹس ایپ نے  اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے طور پر …

Read More »

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرا دیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) تبدیلی سرکار نے نیوزی لینڈ سے جیت کی خوشی کا سہارا لیتے ہوئے چپکے سے عوام پر بجلی بم گرا دیا۔  بجلی قیمت میں مزید اضافے  نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔  خیال رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ وزیر اعظم اور وزیر …

Read More »

وہ فونز جن میں یکم نومبر سے واٹس ایپ کارآمد نہیں رہے گا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ایسے اسمارٹ فونز سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے جن میں یکم نومبر سے واٹس ایپ کارآمد نہیں رہے گا، واٹس ایپ نے اپنے ایف اے کیو پیج میں بتایا ہے کہ آئی او ایس 9 پر کام کرنے والے آئی …

Read More »

واٹس ایپ کا اپنے کالنگ تجربے کو بہتر بنانے کے لیے نئے طریقے کا اعلان

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا بھر میں مقبول میسجنگ اور آڈیو ویڈیو کالنگ ایپ واٹس کی جانب سے صارفین کو ایک اور اچھی خبر سنا دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ واٹس ایپ اور فیس بک کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ٹوئٹر کے ذریعے صارفین کو واٹس ایپ  کالنگ تجربے …

Read More »

واٹس ایپ پر تصویر کی کوالٹی بہتر کرنے کا آسان طریقہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ پر جب ہم دوسروں کو تصاویر بھیجتے ہیں تو ان کی کوالٹی قدرے ناقص ہو جاتی ہے۔ تاہم ایک ایسا حربہ ہے جسے بروئے کار لاتے ہوئے آپ دوسروں کو بھیجی گئی تصاویر کی کوالٹی بہتر بنا سکتے ہیں۔ دی سن کے مطابق واٹس ایپ …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب صارفین کو سافٹ بلاک کرنے والا فیچر پیش

ٹوئٹر

سان فرانسسکو (پاک صحافت) ٹوئٹر نے صارفین کے لیے فالوورز لسٹ کے انتظام کے لیے ایک نئے فیچر کو متعارف کرا دیا ہے۔ ٹوئٹر کے مطابق اس نئے فیچر کی مدد سے آپ اپنے فالوورز لسٹ میں شامل لوگوں کو نکال سکتے ہیں۔ اس فیچر کی آزمائش ایک ماہ سے …

Read More »

دنیا بھر میں اسنیپ چیٹ کی سروس متاثر، صارفین پریشان

اسنیپ چیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرا اور واٹس ایپ کے بعد اسنیپ چیٹ کی سروس کو بھی مشکل کا سامنہ ہو گیا، صارفین کے مطابق اسنیپ چیٹ کی سروس پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن ہو گئی ہے، جسے صارفین کو  پریشانی کا سامنہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا …

Read More »

زیرِ آب انٹرنیٹ کیبلز میں آنے والی خرابی کو درست کردیا گیا، پی ٹی اے

انٹرنیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) انٹرنیٹ میں پیدا ہونے والی خرابی سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر فجیرہ کے قریب زیرِ آب انٹرنیٹ کیبلز میں آنے والی خرابی کو درست کردیا …

Read More »

انسٹاگرام میں ایک نیا فیچر ‘ ٹیک اے بریک’شامل کرنے کا امکان

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فرانسس ہوگن کے انکشافات کے بعد فیس بک نے اپنی ساکھ کو پھر سے بہتر بنانے کے لیے ایسے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد نوجوانوں کو ممکنہ نقصان سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیس بک …

Read More »