Tag Archives: صارفین

فیس بک کے استعمال سے کروڑوں صارفین پر منفی اثرات مرتب، نئی رپورٹ جاری

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ایپ فیس بک کے ہر 8 میں سے ایک صارف کا ماننا ہے کہ اس سوشل میڈیا ایپ کو استعمال کرنے سے اس کی نیند، کام، رشتے اور بچوں سے تعلق پر مضر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ وال …

Read More »

ٹوئٹر نے صارفین کو ایک اور بڑی سہولت دے دی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو ایک اور بڑی سہولت دے دی۔  کمپنی کے مطابق ٹوئٹر نے اپنے اسپیس فیچر کو مزید بہتر بنانے اور صارفین کی آسانی کے لیے نئی سہولت شروع کی ہے۔ خیال رہے کہ ٹوئٹر پر اسپیس میں شامل …

Read More »

ایک بار پھردنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ ،فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز ڈاؤن

واٹس ایپ فیس بک انسٹا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ایک بار پھر دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہوگئیں جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایک ہی ہفتے کے دوران  دو بار میٹا (فیس …

Read More »

حافظ نعیم کی وفاقی حکومت کے ساتھ چیئرمین نیپرا پر بھی سخت تنقید

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ملک میں بجلی کی بڑھتی قیمت پرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سمیت نیپرا کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ نیپرا صارفین کے تحفظ کا ادارہ ہے، سارا کچھ وفاقی …

Read More »

فیس بک نے اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نے رازداری کے خدشات کی وجہ سے اہم فیچر  ‘اپنے چہرے کی شناخت کا  نظام” (face-recognition system) کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطبق فیس بک کی جانب سے یہ اقدام حساس دستاویزات لیک …

Read More »

حکومت نے ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیار کر لی

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔  ذرائع کے مطابق حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست بھیج دی۔ یاد رہے کہ بجلی کی …

Read More »

ٹیلی کام صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ متعارف

موبائل

اسلام آباد (پاک صحافت) ٹیلی کام صارفین کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن  اتھارٹی(پی ٹی اے) نے صارف دوست کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) موبائل ایپلیکیشن متعارف کردیا۔ پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ ایپ اینڈرائیڈ (گوگل پلے) اور آئی او …

Read More »

واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے والے صارفین کے لئے اچھی خبر، نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے والے صارفین کو اچھی خبر سنادی، واٹس کی جانب سے اسٹیٹس سے متعلق ایک نیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔  میڈیا رپورٹ سے کے مطابق ایپ واٹس ایپ نے  اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے طور پر …

Read More »

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرا دیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) تبدیلی سرکار نے نیوزی لینڈ سے جیت کی خوشی کا سہارا لیتے ہوئے چپکے سے عوام پر بجلی بم گرا دیا۔  بجلی قیمت میں مزید اضافے  نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔  خیال رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ وزیر اعظم اور وزیر …

Read More »

وہ فونز جن میں یکم نومبر سے واٹس ایپ کارآمد نہیں رہے گا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ایسے اسمارٹ فونز سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے جن میں یکم نومبر سے واٹس ایپ کارآمد نہیں رہے گا، واٹس ایپ نے اپنے ایف اے کیو پیج میں بتایا ہے کہ آئی او ایس 9 پر کام کرنے والے آئی …

Read More »