اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما تحریکِ انصاف شہباز گِل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس سے متعلق سماعت کی۔ …
Read More »شہباز گل کے اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے 2 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ تفصیلی …
Read More »عدالت نے شہباز گل کی فوری گرفتاری اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ شہباز گِل پاکستان میں جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ جج طاہر عباس سِپرا نے چیئرمین نادرا کو شہباز گِل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم بھی …
Read More »شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے شہباز گِل کی درخواستِ استثنیٰ پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ تٖفصیلات کے مطابق پی ٹی …
Read More »فوج منظم ادارہ ہے وہاں کسی بندے کی پالیسی نہیں چلتی، رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فوج منظم ادارہ ہے وہاں کسی بندے کی پالیسی نہیں چلتی بلکہ پالیسی ادارے کی ہوتی ہے اس لیے جب اے پولیٹیکل رہنے کا فیصلہ ہوا تو یہ بھی ادارے کا فیصلہ ہے یہ کسی چیف یا …
Read More »شہباز گل کے خلاف مزید 2 مقدمات درج
کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے خلاف مزید 2 مقدمات درج کیئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شہباز گل کے خلاف کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی اور سرجانی ٹاؤن تھانوں میں شہریوں نے مقدمات درج کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل …
Read More »یہ شہباز گِل کا ذاتی بیان نہیں بلکہ عمران نیازی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ ہے، حافظ حمد اللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما اور پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد الله نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئر مین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ شہباز گِل کا ذاتی بیان نہیں بلکہ عمران نیازی اور پی ٹی …
Read More »وزیر داخلہ نے عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء الله نے عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازگل کا بیان سب طے شدہ پروگرام تھا اور یہ سارے لوگ اس میں شامل ہیں جب کہ عمران خان کی صدارت میں میٹنگ ہوئی اس لیے اگر …
Read More »پی ٹی آئی قیادت کو شہباز گل کے بیان سے الگ ہونا چاہیے، پرویز الٰہی
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ شہباز گل کے بیان سے فائدہ نہیں نقصان ہوا ہے اور پی ٹی آئی قیادت کو ان کے بیان سے الگ ہونا چاہیے۔ شہباز گل سے متعلق پرویز الٰہی نے کہا کہ میں نے شہبازگل کو ڈانٹا کہ …
Read More »شہباز گل نے جو کچھ ٹی وی پر بیٹھ کر کہا عمران خان کے کہنے پر کہا، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے جو کچھ ٹی وی پر بیٹھ کر کہا ہے عمران خان کے کہنے پر کہا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے یہ بھی کہا کہ عمران خان جنگ اور جہاد کے نام پر عوام کو بے …
Read More »