اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے …
Read More »عمران نیازی پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکا ہے، سعید غنی
کراچی (پاک صحافت) وزیر محنت سندھ و پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ عمران نیازی ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ و پیپلزپارٹی کے رہنما …
Read More »شہبازگل کی بیرون ملک جانے کی تیاری
اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کے قریبی ساتھی اور مشیر شہباز گل کا کہنا ہے کہ میں کسی بھی وقت کسی بھی فلائٹ سے باہر جاسکتا ہوں جس سے مجھے کوئی نہیں روک سکتا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …
Read More »فواد چوہدری عمران خان کو ذلیل کروانا چاہتے ہیں، اسلم غوری
کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ فواد چوہدری اپنے بیانات سے عمران خان کو مزید ذلیل کروانا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کے جانے کا وقت آگیا ہے …
Read More »شہباز گل نے اپنے سے بہت بڑی باتیں کیں، قادر مندوخیل
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے شہباز گل کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خود سے بہت بڑی باتیں کی، یہاں تک کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو تک جا پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ اب یہ دن بھی دیکھنا پریں …
Read More »جنہیں اپنا شجرہ نصب کا علم نہیں وہ بھٹو خاندان پر بات کررہے ہیں،مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے شہباز گل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنہیں اپنا شجرہ نصب کا علم نہیں وہ بھٹو خاندان پر بات کررہے ہیں، بھٹو خاندان کی ملک اور جمہوریت کے لئے لازوال قربانیاں ہیں۔ مرتضی وہاب کا کہنا …
Read More »پوری پی ٹی آئی حکومت کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہیں، احسن اقبال
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے اعصاب پر صرف نواز شریف ہی نواز شریف سوار ہے، اتنی خوفزدہ حکومت ملک کیا چلائے گی۔ ان کا کہنا …
Read More »ملکی سیاست پر نواز شریف کا اثر اتنا ہے کہ ایک ہلکے سے اشارے نے ہی زلزلہ برپا کردیا، عابد شیر علی
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے ایاز صاق کے بیان پر حکومتی وزرا کے بیانات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سیاست پر نواز شریف کا اثر اتنا ہے کہ ایک ہلکے سے اشارے نے ہی زلزلہ برپا کردیا۔ عابد …
Read More »شہباز گل اتنا گریں کہ اٹھتے وقت آسانی ہو سکے، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے شہباز گل کے نام پیغام میں کہا ہے کہ شہباز گل اتنا گریں کہ اٹھتے وقت آسانی ہو سکے۔
Read More »مرتضی وہاب کا شہباز گل کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار
کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گل بتادیں کون سی شوگر ملز ہیں جنہیں سندھ حکومت نے بند کرایا ہے …
Read More »