Tag Archives: شہباز شریف

7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان المبارک 2024 میں ملک کے غریب و متوسط طبقے کیلئے 7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک میں ملک بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ سے زائد خاندانوں کو اشیاءِ خورونوش …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مبارکباد

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں قومی سلامتی کے امور …

Read More »

نومنتخب وزیراعظم کی اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نومنتخب وزیراعظم نے اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت دے دی اور کہا کہ شور شرابے کے بجائے اسمبلی میں شعور کا راج ہونا …

Read More »

شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف پاکستان کے لیے خوش خبری ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کا جو سفر 2018ء میں رک گیا تھا پھر سے شروع ہو گا، نوجوانوں کے روزگار، کاروبار …

Read More »

وزارت عظمیٰ کیلئے شہبازشریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) قائد ایوان کے لیے سابق وزیر اعظم، صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔ وزیرِاعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے …

Read More »

وزیرِاعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری کردیا گیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو کرے گی۔ اس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کےلیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط، نواز شریف اور شہباز شریف نے ملک دشمنی قرار دیدیا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے …

Read More »

نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم، ایاز صادق کو اسپیکر نامزد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔ اسلام آباد میں نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے اختتام پر پارٹی کے سینئر رہنما عطا تارڑ …

Read More »

مریم وزیراعلی بننے کے بعد نوازشریف کی روایات کو آگے بڑھائیں گی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مریم وزیراعلی بننے کے بعد نواز شریف کی روایات کو آگے بڑھائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں نئی روایت قائم کی جارہی ہے، اس تاریخی لمحے …

Read More »