Tag Archives: شہباز شریف

سرحد پار سے دہشتگردی اب برداشت نہیں کرسکتے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی اب برداشت نہیں کر سکتے، پاک فوج کے جوانوں کی وطن کے ساتھ والہانہ محبت انمول ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں کابینہ …

Read More »

وزیراعظم کا کابینہ سمیت تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ اراکین نے تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج …

Read More »

حماس نے غزہ جنگ بندی میں مدد کے لیے پاکستان سے فعال کردار کا مطالبہ کیا

حماس

پاک صحافت تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے وزیر اعظم پاکستان کے نام ایک خط میں ملک سے درخواست کی ہے کہ وہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے اور بین الاقوامی حمایتیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ اسرائیل کے فوری جنگ …

Read More »

امریکی سفیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومت پاکستان کے ساتھ شراکت داری اور خطے کی …

Read More »

غریب عوام کے پیسے کو مزید ضائع نہیں ہونے دوں گا، وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو استحکام دے کر اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، غریب عوام کے پیسے کو مزید ضائع نہیں ہونے دوں گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح جائزہ اجلاس ہوا، جس میں ملکی …

Read More »

وزیراعظم نے حکومتی اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی بنادی

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کمیٹی 7 ممبران پر مشتمل ہوگی جو کہ سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی منصوبہ پیش کرے …

Read More »

آٹے، گھی اور دیگر اشیاء کی کوالٹی چیک ہوگی، کوتاہی پر کارروائی ہوگی، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹے، گھی اور دیگر اشیاء کی کوالٹی چیک ہوگی اور کوتاہی پر کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں یوٹیلٹی اسٹورز کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 100روپے …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 8 رکنی قانونی اصلاحات کمیٹی بنا دی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں 8 رکنی قانونی اصلاحات کمیٹی بنا دی۔ ترجمان وزارتِ قانون و انصاف نے کہا کہ قانونی اصلاحات کمیٹی کی سربراہی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کریں گے، کمیٹی اراکان میں اسحاق ڈار، شاہد حامد، …

Read More »

وزیراعظم نے سنجیدہ اور چند افراد پر مشتمل کابینہ تشکیل دی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاءاللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سنجیدہ اور چند افراد پر مشتمل کابینہ تشکیل دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت عوام …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 19 رکنی وفاقی کابینہ کے نام صدر زرداری کو بھیج دیے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف کی جانب سے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو 19 رکنی وفاقی کابینہ کے ناموں کی تجویز دی گئی ہے۔ صدرِ مملکت …

Read More »