Tag Archives: شہبازگل

عدالت نے شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے فوج کے خلاف بغاوت پر لوگوں کو اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف لوگوں …

Read More »

شاہد خاقان کا شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے دعوے پر شہبازگل کو 19 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے شہبازگل کا نام ایگزٹ …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی چوری پکڑی جاچکی ہے۔ زاہد خان

زاہد خان

پشاور (پاک صحافت) اے این پی کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان اور پی ٹی آئی کی چوری پکڑی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

عمران خان کا فیصل آباد جلسے میں بیان شہبازگل کے بیان کی دوسری قسط ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا فیصل آباد جلسے میں بیان شہباز گل کے بیان کی دوسری قسط ہے، دونوں بیانات سوچی سمجھی سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

سیلاب متاثرین کے اگلے 3 ماہ تک کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان

بجلی

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے اگلے تین ماہ تک بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وزیراعظم کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

شہبازگل کیخلاف سنگین نوعیت کا ایک اور مقدمہ درج

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف ایک اور سنگین مقدمہ درج کردیا گیا ہے جبکہ وہ اس سے قبل ہی ایک مقدمے میں پولیس حراست میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل کے خلاف غیرلائسنس شدہ اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ …

Read More »

عمران خان اور ان کے دوست عدالتوں کا سامنا کریں۔ فیصل کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کی بجائے عدالتوں کا سامنا کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پارٹی …

Read More »

عمران خان کہہ رہا ہے کہ شہباز گل پر تشدد بوٹ والوں نے کیا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کہہ رہا ہے کہ شہباز گل پر تشدد بوٹوں والوں نے کیا ہے، اس کی حکومت ایجنسیاں چلاتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

منتظر ہوں کہ عمران خان لانگ مارچ کریں، 25 مئی سے زیادہ موثر جواب دیں گے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ منتظر ہوں کہ عمران خان لانگ مارچ کریں، 25 مئی سے زیادہ موثر جواب دیں گے، قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

عمران خان ملعون سلمان رشدی کا بھی ترجمان بن گیا ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ملعون سلمان رشدی کا بھی ترجمان بن گیا ہے، بیرونی آقاوں کے لئے اس قسم کے اقدامات کئے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری …

Read More »