Tag Archives: شہبازگل

شہبازگل کیس میں تشدد نہیں ہوا، اس حوالے سے صرف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے کیس میں تشدد نہیں ہوا، اس حوالے سے صرف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

ڈرامہ بازی اور بھونڈی الزام تراشی سے عمران خان کے مقاصد پورے نہیں ہونگے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ڈرامہ بازی اور بھونڈی الزام تراشی سے عمران خان کے مقاصد پورے نہیں ہوں گے، اب عوام عمران خان کا گھناونا چہرہ پہچان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا …

Read More »

پنجاب حکومت بنی گالہ سے ریموٹ کنٹرول سے چلائی جارہی ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بنی گالہ سے ریموٹ کنٹرول سے چلائی جارہی ہے، عمران خان پرویز الہی کو چابی کے ذریعے چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان کی سیاست جھوٹ منافقت اور خود غرضی سے شروع ہوکر وہیں ختم ہوجاتی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست جھوٹ منافقت اور خود غرضی سے شروع ہوکر وہیں ختم ہوجاتی ہے۔ اب قوم اسے پہچان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان اس ملک …

Read More »

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کیجانب سے شہبازگل کیساتھ زیادتی کی تردید

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی کی سختی سے تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز گل سے کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں …

Read More »

تشدد کی قانون میں نہ کوئی گنجائش ہے، نہ کسی پر تشدد ہونا چاہیے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ تشدد کی قانون میں نہ کوئی گنجائش ہے، نہ کسی پر تشدد ہونا چاہیے، شہباز گل پر ہونے والے تشدد کا نوٹس لینا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

جنہوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ آئی سی یو میں جا کر لیٹ گئے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ شہبازگل جیسے یوتھیوں نے تو ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا لیکن وہ اب آئی سی یو میں جا کر لیٹ گئے ہیں، انقلاب آچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

طوطے کی زبان بند رکھنا عمران خان کی مجبوری ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ طوطے کی زبان بند رکھنا عمران خان کی مجبوری ہے، کیونکہ اگر طوطا زبان کھولے گا تو عمران خان کو جواب دینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مجھ پر …

Read More »

عمران خان نے بالآخر شہبازگل کے جرم کا اعتراف کرلیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے پاک فوج کے متعلق غلط لائن بولی تھی اسے ایسا نہیں بولنا چاہئے تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل کے جرم کا …

Read More »

پاک فوج کیخلاف سازش پر اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ

اے آر وائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی اور سازش میں مسلسل ملوث ہونے پر وزارت داخلہ کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کا این او سی …

Read More »