Tag Archives: شہبازگل

پی ٹی آئی حکومت نے میرے خلاف 2 جھوٹے مقدمات بنائے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے میرے خلاف 2 جھوٹے مقدمات بنائے ہیں، یہ جھوٹوں کا ٹولہ ہے جن کے پاس کوئی ثبوت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل …

Read More »

تمام پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ ڈالنے کا سلسلہ اچھے طریقے سے جاری ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ خوش اسلوبی اور اچھے طریقے سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل گرفتار

شہباز گل

مظفرگڑھ (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کا کہنا …

Read More »

شہبازگل کے الزامات بے بنیاد ہیں کسی بھی پولنگ ایجنٹ کو باہر نہیں نکالا۔ ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے الزامات بے بنیاد ہیں جبکہ کسی بھی پولنگ ایجنٹ کو باہر نہیں نکالا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن ہارون شنواری نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے الزامات مسترد …

Read More »

شہبازگل حادثے کے وقت ٹھیک ٹھاک جبکہ عدالت میں پٹیاں باندھ کے گیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ شہباز گل حادثے کے وقت ٹھیک ٹھاک تھے اور پانی پینے کی تصویر بھی وائرل ہوگئی تھی جبکہ عدالت پٹیاں باندھ کے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ شہباز گل حادثے کے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا زمینی حقائق کیساتھ کوئی تعلق نہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ تو صرف جھوٹ اور دھوکے سے عوام کو فریب دینے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے نجی ٹی …

Read More »

اپوزیشن رہنما کا وزیراعظم عمران خان کے متعلق اہم سوال

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن رہنما حافظ حمداللہ نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق اہم سوال پوچھ کر پی ٹی آئی رہنماوں کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان سینیٹر حافظ حمداللہ نے وزیراعظم عمران …

Read More »