Tag Archives: سینیٹ

عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ چیئرمین سینیٹ

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ اور اردن کے سفیر Maen Khreisat سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات …

Read More »

سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلزپارٹی کے اعتراضات مسترد

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں قائد ایوان کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے اعتراضات مسترد کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ن لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

ڈیم فنڈز میں اس وقت 17 ارب 86 کروڑ روپے موجود ہیں۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈیم فنڈز میں اس وقت 17 ارب 86 کروڑ روپے موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے سینیٹ اجلاس میں ڈیم فنڈز کے حوالے سے تحریری جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیم فنڈز …

Read More »

کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں 35 سو سے زائد اسکول بند …

Read More »

غزہ جنگ، صادق سنجرانی کا صدر ملائیشین سینیٹ سے ویڈیو رابطہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور صدر ملائیشین سینیٹ وان جنیدی توانکو جعفر کے درمیان بذریعہ ویڈیو لنک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور خاص طور پر مسئلہ فلسطین پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشین سینیٹ کے صدر وان جنیدی …

Read More »

ہماری غلطی ہے ہم نے دہشت گردوں کو چھوڑا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری غلطی ہے کہ ہم نے سخت دہشت گردوں کو چھوڑا، جنہوں نے ایسا کیا انہیں ٹی وی پر بلا کر ان سے معافی منگوائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشتگردی کر رہے ہیں، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشت گردی کر رہے ہیں جبکہ آرمی تنصیبات پر حملے غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کی واپسی سے جڑے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک دہشت گردی وہ ہے جو …

Read More »

امریکی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران نعرے لگنے لگے، بلنکن غصے سے لال

نعرہ

پاک صحافت حماس اور دہشت گرد حکومت اسرائیل کے درمیان جاری جنگ پر نہ صرف امریکہ کو بین الاقوامی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے بلکہ خود امریکہ کے اندر بھی بائیڈن انتظامیہ کی شدید مخالفت کی جا رہی ہے۔ ادھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ …

Read More »

فلسطین کیساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کی جانب سے پیش کی گئی فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور کر لی۔ سینیٹ میں پیش کی گئی قرار داد کے متن کے مطابق  ہولو کاسٹ کے بعد کسی ریاست نے ایسا قتل …

Read More »

جمہوریت میں خاموشی سے نہیں، شور و مذاکرات سے حل نکلتا ہے، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں خاموشی نہیں ہوتی شور ہوتا ہے مذاکرات ہوتے ہیں پھر حل نکلتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان بالا (سینیٹ) میں منعقدہ اجلاس میں مرتضیٰ سولنگی پریس گیلری میں پہنچ گئے۔ مرتضیٰ سولنگی نے سینیٹ …

Read More »