Tag Archives: سینیٹر

بینظیر بھٹو کے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بینظیر بھٹو کے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2007ء میں خطرات کے باوجود بینظیر بھٹو پاکستان آئیں۔ …

Read More »

مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی، سینیٹر مشتاق احمد

مشتاق احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی۔ مشتاق احمد نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں مصر گیا …

Read More »

پیسہ پارلیمنٹ نے کھایا ہے کہ سول بیوروکریسی کھا رہی ہے؟ سینیٹر رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کہا جاتا ہے پارلیمنٹ پیسہ کھا گئی ہے، پیسہ پارلیمنٹ نے کھایا ہے کہ سول بیوروکریسی کھا رہی ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ سرمایہ دار 32 ہزار روپے مزدور کو دینے کو تیار نہیں، پارلیمنٹیرین کی تنخواہ ایک …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی ہمارے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ہمارے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر شیری رحمان نے اسلام آباد میں ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر …

Read More »

پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی پی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ لاہور کی راگنی گانے والوں نے …

Read More »

آئی ایم ایف کو خود مختار ریاستوں کے وعدوں کی جانچ کا حق نہیں، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اسٹاف کو حق نہیں کہ سفیروں سے ملاقات کر کے دو خود مختار ریاستوں کے درمیان وعدوں کی جانچ کرے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بیان میں …

Read More »

ن لیگ کے انتخابی منشور کی تیاری کیلیے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم کردی گئیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے انتخابی منشور کی تیاری کیلیے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم کر دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے انتخابی منشور 2024 کی تیاری کے لئے 30 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی …

Read More »

بہت اہم ہے کہ الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ پر الیکشن ہو، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بہت اہم ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہو اور الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ پر الیکشن ہو۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز پر حالیہ دہشتگرد …

Read More »

فلسطین کیساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کی جانب سے پیش کی گئی فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور کر لی۔ سینیٹ میں پیش کی گئی قرار داد کے متن کے مطابق  ہولو کاسٹ کے بعد کسی ریاست نے ایسا قتل …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عدالتی فیصلہ درست قرار دیدیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حق میں عدالتی فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خود کہا کہ وہ اپنے اختیارات منتقل کرنے …

Read More »