Tag Archives: سینیٹر

کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی انسداد منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی روک تھام کیلئے کاؤنٹرفائنسنگ اتھارٹی قیام کابل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا۔ بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی تو بل کے خلاف 9 اور حق میں 28 ووٹ آئے۔ رضا ربانی، طاہربزنجو، کامران مرتضی بل منظوری کے حق میں …

Read More »

سینیٹر عبدالقادر نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

عبدالقادر

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر عبدالقادر نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس، کورکمانڈر ہاؤس اور آرمی تنصیبات پر حملے کی …

Read More »

سینیٹر عرفان صدیقی کے عمران خان پر طنزیہ وار

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے نشتر چلا دیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے عمران خان …

Read More »

پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار کو نہ کم کیا جا سکتا ہے، نہ اس میں مداخلت کی جا سکتی ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پا ک  صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ، پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار کو نہ کم کیا جا سکتا ہے، نہ اس میں مداخلت کی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا ایسے بل پر پیشگی حکمِ …

Read More »

قوم 1973 کا آئین دینے والے رہنماوں کی شکرگزار ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ قوم 1973 کا آئین دینے والے رہنماوں کی شکرگزار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین نے عوام …

Read More »

تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن میں کرانے کی قرارداد منظور

سینیٹ الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے  تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن میں کرانےکی قرارداد منظور کرلی۔ خیال رہے کہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن میں کرانےکی قرارداد سینیٹر طاہربزنجو نے پیش کی جس میں کہا گیا ہےکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

جنرل باجوہ نومبر 2022ء میں مزید توسیع کے خواہش مند تھے، عرفان صدیقی کا انکشاف

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل باجوہ نومبر 2022ء میں مزید توسیع کے خواہش مند تھے، ان کی طرف سے میاں صاحب کو پیغام پہنچا دیا گیا تھا۔ نواز شریف نے باجوہ کو توسیع دینے سے انکار کر …

Read More »

ایک جوکر نے ریاست کو تماشا اور معاشرے کو آلودہ کر دیا ہے، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جوکر نے ریاست کو تماشا اور معاشرے کو آلودہ کر دیا …

Read More »

نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا

نثار کھوڑو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینیٹر نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نثار کھوڑو سے حلف لیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو …

Read More »

پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب

نثار کھوڑو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک اور نشست میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کر …

Read More »