Tag Archives: سینیٹر

پی ٹی آئی ایک نہیں 100 جلسے کر لے این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایک نہیں 100 جلسے کر لے این آر او نہیں ملے گا اور نہ ہی سیاسی انتشار اور 9 مئی کرنے دیا جائے گا۔ سینیٹر طلال چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے …

Read More »

عمران خان سزا سے بچنے کے لیئے جلسے کی تاریخیں دیتا ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کبھی جلسے کی تاریخ دی جاتی ہے کبھی جلوس کی تاریخ دی جاتی ہے اور پھر وقت آنے پر سب کچھ کینسل کرکے نئی تاریخ دے دی جاتی ہے، یہ انقلاب نہیں اقتدار کے حصول کیلیے سب کچھ کیا جارہا …

Read More »

عمران خان کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ اُن کا معاملہ ملٹری کورٹ میں چلے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ اُن کا معاملہ ملٹری کورٹ میں چلے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری …

Read More »

سائنس و ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں، کوئی ایک بھی ٹھیک کام نہیں کر رہا، کامل علی آغا

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی میں 17شعبے ہیں، کوئی ایک بھی ٹھیک کام نہیں کر رہا۔ سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

ثاقب نثار کی قیادت میں ایسے فیصلے کیے گئے جس نے آج پاکستان کو اس حد تک پہنچایا ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سی پیک آنے سے پہلے جان بوجھ کر پاکستان میں دھرنے دیے گئے جب پاکستان آئی ایم ایف سے جان چھڑا چکا تھا معاشی طور پہ مضبوط ہو چکا تھا تب ثاقب نثار کی قیادت …

Read More »

جنرل فیض کے کیس میں ججز کیخلاف ثبوت ہوئے تو حکومت اپنا کردار ادا کریگی۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ جنرل فیض کے کیس میں ججز کیخلاف ثبوت ہوئے تو حکومت اپنا کردار ادا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بہت سے معاملات میں سابق آرمی چیف جنرل قمر …

Read More »

عدالت سے سوال، 250 تنصیبات پر حملے کرنے والی سیاسی جماعت ہو سکتی ہے؟ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم عدالت کے سامنے سوال رکھیں گے کہ جو جماعت دو ڈھائی سو سرکاری تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہو، کیا اسے سیاسی جماعت کہا جا سکتا ہے؟ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

ملک میں بے یقینی پھیلانے والوں کو بے نقاب کیا جانا چاہیے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں بے یقینی پھیلانے والوں کو بے نقاب کیا جانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی سے ملاقات میں شہباز شریف نے ملکی صورتحال، عوام کو درپیش مسائل اور میڈیا سے متعلق امور پر گفتگو کی۔ وزیراعظم …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ ہمارے پاس سادہ اکثریت موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہمارے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بم دھماکہ، سابق سینیٹر سمیت پانچ افراد جاں بحق

ہدایت اللہ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں بم دھماکے کے نتیجے میں سابق گورنر شوکت اللہ کے بھائی ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہید ہدایت اللہ سینیٹر بھی رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ میں سابق گورنر شوکت اللہ کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا۔ واقعہ ڈمہ ڈولہ …

Read More »