Tag Archives: سیاست

سیلاب پر سیاست کرنے کے بجائے عوام کی مدد کرنے کا وقت ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ سیلاب پر سیاست کرنے کا وقت نہیں بلکہ سیلاب زدگان کی مدد اور خدمت کرنے کا وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 2010 میں بھی …

Read More »

نوازشریف کیجانب سے پارٹی اراکین کو سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد کی ہدایت

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کریں۔ تفصیلات کے مطابق ساطق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی طرح سیاسی جلسے کرنے کے بجائے اس وقت سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے سوشل میڈیا پر غلط خبروں اور پروپیگنڈے کا نوٹس …

Read More »

عمران خان کو جلسوں کی بجائے سیلاب زدگان کی مدد کرنی چاہیے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس مصیبت کی گھڑی میں تو عمران خان عوام کو معاف کریں اور اپنی سیاست چمکانے کی بجائے سیلاب زدگان کی مدد کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے خیبرپختونخوا میں …

Read More »

عمران خان کی بدمعاشی پر مبنی سیاست اس ملک میں نہیں چل سکتی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے جبکہ عمران خان کی بدمعاشی پر مبنی سیاست اس ملک میں نہیں چل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ملک سے ہماری وفاداری پر کوئی بحث نہیں کی جاسکتی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مملکت خداد کے لئے ہماری قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں جبکہ ملک سے ہماری وفاداری پر کوئی بحث نہیں کی جاسکتی۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

اتحادی حکومت نے پاکستان کو کھائی میں گرنے سے بچا لیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت نے پاکستان کو کھائی میں گرنے سے بچا لیا ہے، ہم نے سیاست کو کنارے رکھ کر ملک کو بچانے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

شہبازشریف ملک کو درست سمت میں آگے لے کر چل رہے ہیں۔ چوہدری شجاعت

چویدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اس وقت ملک کو درست سمت میں آگے لے کر چل رہے ہیں، اسی طریقے سے ہی عوامی مسائل حل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے …

Read More »

مشکل وقت اب گزر چکا، پاکستان اب معاشی استحکام کی طرف گامزن ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

ریاض (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مشکل وقت اب گزر چکا ہے، پاکستان اب معاشی اور سیاسی استحکام کی طرف گامزن ہے، جلد ملک میں خوشحالی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے سعودی عرب میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی استقبالیہ تقریب سے خطاب …

Read More »

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی ترقی ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی ترقی ہے، جس ملک کی معیشت مستحکم نہ ہو وہ ترقی نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے معیشت کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس …

Read More »