Tag Archives: سیاست

میری سیاست عہدوں کیلئے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کیلئے ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی مقام و منصب کے لئے سیاست نہیں کی بلکہ عوام کی خدمت کرنا میری سیاست کا اصل مقصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ …

Read More »

اگر متحدہ اپوزیشن سیاست کو مقدم رکھتی تو پھر ریاست کا خدا ہی حافظ تھا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر متحدہ اپوزیشن سیاست کو مقدم رکھتی تو پھر ریاست کا خدا ہی حافظ تھا، ہم نے اپنی سیاست کو نقصان پہنچا کر ریاست بچائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے لیکن ترمیم نہیں۔ امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

اسلام آباد (پاک صحافت) امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے، عدالت کو آئین میں ترمیم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، نظام انصاف پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا …

Read More »

فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے، سیاسی صورت حال پر غور

ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس دوران اہم امور سیت ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  ٹیلیفونک رابطے …

Read More »

 پرویز رشید نے عدلیہ سے اہم اپیل کر دی

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے عدلیہ سے اپیل کر دی۔ خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے ذریعے ن لیگی رہنما پرویز رشید نے عدلیہ سے اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم …

Read More »

سیاست میں مداخلت نرم ہو یا گرم، ریاست کیلئے ہمیشہ تباہی کا سبب ہوئی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں مداخلت نرم ہو یا گرم، ریاست کے لیے ہمیشہ تباہی کا سامان ثابت ہوئی ہے۔ اداروں کا سیاسی معاملات میں مداخلت کسی طور درست نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان …

Read More »

اداروں کی سیاست میں مداخلت سے ریاست کمزور ہو رہی ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپنے اداروں کی سیاست میں مداخلت سے ریاست کمزور ہو رہی ہے، حکومت کو حکومت کرنے دیں، ہم نے مشکل چیلنج قبول کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارے کو ایک پارٹی کے لئے کچھ …

Read More »

بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہیئے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کو سب سے زیادہ نقصان اداروں نے پہنچایا ہے، اب بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

اداروں کو گالی دینے والا اب اداروں کا ٹھیکے دار نہ بنے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اداروں کو مسلسل گالیاں دینے والا عمران خان اب اداروں کا ٹھیکہ دار نہ بنیں، عوام کو سب یاد ہے جو اس نے سازشیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 100 گنڈے …

Read More »

عمران خان سستی شہرت کیلئے اپنی سیاست چمکا رہے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان سستی شہرت کے لئے اپنی سیاست چمکا رہے ہیں، عوام کو لڑانے اور ملک کو ناامن کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »