Tag Archives: سندھ

اقتدار سے نکلنے کے بعد عمران خان اور انکے حواری حواس باختہ ہوگئے ہیں۔ ذوالفقار بدر

ذوالفقار بدر

کراچی (پاک صحافت) ذوالفقار بدر کا کہنا ہے کہ اقتدار سے نکلنے کے بعد عمران خان اور انکے حواری حواس باختہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا …

Read More »

سندھ حکومت بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے کوشاں ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے کوشاں …

Read More »

عمران خان دنیا بھر میں گھڑی چور کے نام سے بدنام ہوگیا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان دنیا بھر میں گھڑی چور کے نام سے بدنام ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی واحد لیڈر ہے جس کو اپنا وزیر اعلیٰ پنجاب بھی …

Read More »

کاش گھڑی چوری کا واقعہ پیش نہیں آتا۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ کاش توشہ خانہ سے گھڑی چوری کا واقعہ پیش نہیں آتا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق اور سچ کو وقت پر بول دینا چاہیے، عمران خان …

Read More »

سب کو چور کہنے والا چوروں کا سردار نکلا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سب کو چور کہنے والا خود چوروں کا سردار نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ریاست مدینہ کا علمبردار خانہ کعبہ کی تصویر والی …

Read More »

عمران خان وزیراعظم کی کرسی کیلئے پاگل ہوچکے ہیں۔ وسیم اختر

وسیم اختر

کراچی (پاک صحافت) وسیم اختر کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم کی کرسی کیلئے پاگل ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک پاکستان میں عدم استحکام اور پاکستان کو بدنام کرنے …

Read More »

عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹ ٹرک کر لی ہے، شرجیل انعام میمن

شرجیل میمن

کراچی  (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹ ٹرک کر لی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے توشہ خانہ سےقیمتی …

Read More »

ابھی جو عمران خان ہے، ہفتے بعد یہ وہ عمران خان نہیں رہے گا۔ منظور وسان کی پیشگوئی

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ ابھی جو عمران خان ہے، ہفتے کے بعد یہ وہ عمران خان نہیں رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پی ٹی آئی چیئرمین کے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2023ء سے پہلے عمران خان کا …

Read More »

سیلاب کے دوران پاک فوج اور بحریہ کا کردار قابل ستائش ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب کے دوران پاک فوج اور بحریہ کا کردار قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئیڈیاز 2022 کی ایئر شو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاک افواج کی صلاحیتوں کا پیشہ …

Read More »

سندھ سروس اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم

کراچی (پاک صحافت)  کراچی میں واقع سندھ سروس اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بائیو کیمیکل لیب کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے …

Read More »