Tag Archives: سندھ

ایک کروڑ نوکریاں دینے والوں نے کسانوں اور مزدوروں سے روٹی چھین لی،ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے والوں نے کسانوں اور مزدوروں سے روٹی چھین لی ہے۔ ہم تو کہتے تھے، ان کو عوام کی کوئی فکر نہیں ہے …

Read More »

سندھ کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتارہوں گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ وفاق اپناکام ٹھیک طریقے سے نہیں کرپاتا، نقصان صوبوں کو ہو تا ہے، سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ  صوبہ سندھ کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ملک کی معاشی رگ کاٹ رہی ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کی معاشی رگ کاٹنے پر مصر ہے، جس سے ملک بھر میں سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

سندھ کی تعمیر و ترقی میں پی ٹی آئی رکاوٹ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ کی تعمیر و ترقی میں پی ٹی آئی رکاوٹ ہے۔ وفاقی حکومت سندھ میں بے جا مداخلت کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ملک …

Read More »

پیپلزپارٹی میں آئینی اداروں کے خلاف بات کرنے والوں کی گنجائش نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ آئینی اداروں کا ساتھ دیا ہے۔ آئینی اداروں کے خلاف بات کرنے والوں کی پارٹی میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ اور رہنما پیپلزپارٹی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

سندھ میں صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل

گیس

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں گیس کی قلت کی وجہ سے صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں شہریوں میں تشویش کی پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ صوبے کے تمام …

Read More »

آئین پاکستان کے آرٹیکل 158 کے مطابق سندھ کو گیس فراہم کی جائی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 158 کے مطابق صوبہ سندھ کو گیس فراہم کی جائی۔  شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت یہ نہ سمجھے کہ سندھ …

Read More »

پانی چوری کی شکایات کا ازالہ کریں گے، ایکشن بھی ہوگا، سہیل انور سیال

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کراچی (پاک صحافت) وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے وفاقی حکومت اور ارسا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ارسا دن دیہاڑے سندھ کا پانی چوری کر رہا ہے، پانی چوری کی شکایات کا ازالہ کریں گے، ایکشن بھی ہوگا۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  کہتے ہیں …

Read More »

صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہآئینی حقو ق پر سودے بازی نہیں کریں گے اور صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ  ہم نے ناصرف …

Read More »

شہید بینظیر بھٹو برصغیر کی عظیم و بہادر سیاسی لیڈر تھیں۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا بے نظیر بھٹو کی اڑسٹھ ویں سالگرہ کے موقع پر کہنا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو برصغیر کی عظیم اور بہادر لیڈر تھیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شہید بے نظیر بھٹو کے یوم پیدائش کے موقع پر …

Read More »