Tag Archives: سندھ

سندھ حکومت کا بڑا اقدام، صرف ایف آئی آر کٹنے پر ملزم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بڑا اقدام کرتے ہوئے پولیس قوانین میں ترمیم کی ہے۔ جس کے تحت اب صرف ایف آئی آر کٹنے پر کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جب تک جرم …

Read More »

گنڈاپور کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

علی امین گنڈاپور

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی سندھ کی جانب سے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے خلاف سندھ بھر میں بھرپور احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ اٹھارہ جولائی کو سندھ بھر کے ہیڈکوارٹرز میں وفاقی وزیر علی امین …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بدترین ظلم ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بدترین ظلم ہے۔ جسے سندھ حکومت مسترد کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

Read More »

سندھ میں گورنر راج کی بات کرنے والے اپنی ذہنی پسماندگی دکھارہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی بات کرنے والے اپنی ذہنی پسماندگی دکھا رہے ہیں۔ جنہیں کراچی کی عوام نے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی …

Read More »

پی پی کے سینئر رہنما وفات پاگئے

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما سیف اللہ پراچہ کراچی کی نجی اسپتال میں وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کا شمار پی پی کے بانی رہنماوں میں ہوتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے بانی و سینئر رہنما سیف اللہ پراچہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ کراچی کے نجی اسپتال …

Read More »

ذمہ دار حکومتیں مسائل سے بھاگتی نہیں بلکہ ان کا سامنا کرتی ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ذمہ دار حکومتیں مسائل سے گھبراتی یا بھاگتی نہیں بلکہ ان کا سامنا کرتی ہیں۔ ہم نے کراچی کے مسائل کو حل کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاون

لاک ڈاون

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر شہر کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کورنگی کے متعدد متاثرہ علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے جبکہ …

Read More »

وزیر توانائی سندھ کیجانب سے عوام کیلئے خصوصی ہدایات جاری

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ نے آج ہونے والی بارش کے بعد کی صورت حال کے پیش نظر سندھ کی عوام کے لئے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے عوام کو احتیاط کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری …

Read More »

کراچی کے مسائل پیپلزپارٹی ہی حل کررہی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اس وقت پورے سندھ کے ساتھ کراچی شہر کے مسائل بھی صرف پیپلزپارٹی ہی حل کررہی ہے۔ جبکہ گورنر اپنے گھر میں آرام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ماضی کی نسبت اب …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی جانب سے درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جسے آئندہ چند دنوں میں سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور …

Read More »