Tag Archives: ریاست مدینہ

شہبازشریف کیجانب سے حکومت کو مال کے بجائے اعمال پر توجہ دینے کا مشورہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صرف مال پر توجہ دینے کے بجائے اپنے اعمال پر توجہ دے۔ عام شہری کا پاکستان میں جینا محال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

ترقی صرف بنی گالہ اور عمران خان کے حواریوں میں ہورہی ہے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ترقی صرف بنی گالہ میں رہنے والے اور عمران خان کے حواری کررہے ہیں۔ عوام غربت اور مفلسی کی چکی میں پس رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

ریاست مدینہ کے دعویدار پانی روک کر ریاست یزید کا کردار ادا کررہے ہیں۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار سندھ کا پانی روک کر ریاست یزید کا کردار ادا کررہے ہیں۔ پنجاب اور وفاق مل کر سندھ کے خلاف سازش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نےالزام عائد کیا ہے کہ صوبہ پنجاب سندھ کے حصے کا …

Read More »

نہری پانی میں کمی، سندھ حکومت کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

پیپلز پارٹی

کراچی (پاکستان صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے نہری پانی میں کمی کے معاملے پر سندھ پنجاب سرحد پر احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا۔  ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزراری کی قیادت میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں …

Read More »

مہنگائی کی طرح حکمرانوں کی بےحسی بھی تاریخ کےتمام ریکارڈتوڑگئی، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی طرح حکمرانوں کی بے حسی بھی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ …

Read More »

مدینہ کی ریاست بنانے والے نجانے کس جانب چل پڑے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست بنانے والے نجانے کس جانب چل پڑے ہیں،  ان کا کہنا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کی آڑ میں مغربیت اور لبرل ازم کا فروغ کبھی قبول نہیں کریں …

Read More »

حکومت تبدیلی اور ریاست مدینہ کے نام پر فراڈ بند کرے۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تبدیلی اور ریاست مدینہ کے نام پر پاکستانی عوام کو بہت وقوف بنایا اب یہ فراڈ بند ہونا چاہئے۔ کھوکھلے نعروں پر اب مزید ملک نہیں چل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر …

Read More »