Tag Archives: رہنما

جس شہر کی جیل میں گنجائش ہوگی پی ٹی رہنماؤں کو وہاں بھیج دیا جائے گا، عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جن لوگوں نے گرفتاریاں دی ہیں ان کا دل کیوں توڑیں۔ انہوں نے کہا کہ جس شہر کی جیل میں گنجائش ہوگی انہیں وہاں بھیج دیا جائے گا۔ تفصیلات …

Read More »

اسرائیل آگ سے کھیلنا چھوڑ دے، اسلامی جہاد

فوجی

پاک صحافت فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی برادری نے صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے اقدامات نہ کیے تو فلسطین میں ایک بار پھر جنگ کی آگ بھڑک سکتی ہے۔ بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں اسرائیل …

Read More »

سابق ارکان اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلوچستان کے سابق ارکان اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار فتح محمد حسنی نے کراچی میں پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کی جس کے بعد ان کی پارٹی رکنیت دوبارہ بحال کردی گئی ہے۔ …

Read More »

محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ساہیوال سے رکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

گورنر پنجاب نے آئینی اختیار کا استعمال کرتے ہوئے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے آئینی اختیار کا استعمال کرتے ہوئے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا۔ ان کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ کیوں نہیں لے رہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما سمیع اللہ علیزئی کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

سمیع اللہ علیزئی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما سمیع اللہ علیزئی نے جے یو آئی ف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما سمیع اللہ علیزئی نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات کے بعد جمعیت علماء اسلام (ف) میں شمولیت …

Read More »

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کا پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی کل مولانا فضل الرحمن کی موجودگی میں جے یو آئی …

Read More »

مونس الہٰی نے اقتدار کے لیے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا، چوہدری سالک

چوہدری سالک حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما  اور قومی اسمبلی کے رکن چوہدری سالک نے مونس الہی کوسخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مونس الہٰی نے اقتدار کے لیے چوہدری خاندان کو تقسیم کیا۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری خاندان متحد تھا، مونس الہٰی …

Read More »

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر

اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب سب پشیمان ہیں کہ ہم نے غلطی کی۔ …

Read More »

اگر عمران خان کی حکومت ہوتی تو ایک ماہ میں ملک نے ڈیفالٹ ہونا تھا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد   (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کی حکومت ہوتی تو ایک ماہ میں ملک نے ڈیفالٹ ہونا تھا۔ ساتھ انہوں نے یہ سوال …

Read More »