Tag Archives: دہشت گرد

اسلام آباد میں طالبان دہشتگردوں کیجانب سے پولیس افسران کی شہادت کے بعد انارکلی میں دھماکہ تشویشناک ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں پولیس افسران کی شہادت کے بعد اب لاہور کے علاقے انارکلی میں دھماکہ انتہائی تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لاہور میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان کو مطلوب دہشتگرد ٹی ٹی پی کے ترجمان خالد خراسانی ہلاک

خالد خراسانی

اسلام آباد (پاک صحافت) متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تحریک طالبان کے ترجمان خالد خراسانی جو پاکستان کو انتہائی مطلوب تھا افغانستان میں ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی اہم دہشت گرد محمد خراسانی افغان صوبے ننگرہار میں مارا گیا ہے۔ ٹی ٹی پی …

Read More »

عراق، حشد الشعبی کمانڈر کے خاندان کی ٹارگٹ کلنگ، 5 افراد کا اجتماعی قتل

ٹارگیٹ کلینگ

بغداد {پاک صحافت} عراق میں دہشت گردوں نے رضاکار فورس حشدالشعبی کے کمانڈر کے گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بغداد میں مسلح دہشت گردوں نے عراق کی رضاکار فورس حشدالشعبی کے سربراہ اور کمانڈر کے گھر …

Read More »

مغرب اب بھی داعش کی حمایت کر رہا ہے: حاجی محمود

حاجی محمود

بغداد {پاک صحافت} عراق کی کردستان کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے داعش کو جدید ہتھیاروں سے لیس کر دیا ہے۔ محمد حاجی محمود نے سحر ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ سال 2014 میں دہشت گرد گروہ داعش کو امریکہ …

Read More »

دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) میرعلی اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کئے گئے آپریشن میں پاک فوج کے چار جوان شہید جبکہ دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ٹانک میں …

Read More »

سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پاک فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر موجود پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے پولیو ٹیم پر حملے کے متعلق فوری تحقیقات اور کارروائی کا حکم

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پولیو ٹیم پر ہونے والے حملے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کے متعلق فوری تحقیقات کرکے کارروائی کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں پولیو ٹیم پر حملے کا سخت …

Read More »

ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے سوات آپریشن جیسے عزم کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے اسی عزم کو دہرانے کی ضرورت ہے جس کے ذریعے سوات میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ٹانک میں انسداد پولیو …

Read More »

اسرائیل کے جھوٹے دعوے اور لازکیہ بندرگاہ پر حملہ بے نقاب

حملہ بے نقاب

تل ابیب {پاک صحافت} آج صبح اسرائیلی جنگی طیاروں نے چاول اور چینی کے کنٹینرز پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے اپنے حملے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے اسلحے سے لدی ایک گاڑی پر حملہ کیا جب کہ شامی ذرائع …

Read More »

عراق، سامرا سے داعش کو نکالنے کے لیے بڑا آپریشن

عراقی فوج

سامرہ {پاک صحافت} عراق میں داعش کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عراق کی رضاکار فورس حشدالشعبی نے سامرا کے جنوبی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے …

Read More »