Tag Archives: دہشت گرد

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی میانوالی میں پولیس پر حملے کی مذمت

آصف زرداری بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا پیچھا کر کے ان کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لیا جائے۔ میانوالی میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے شہید پولیس اہلکار کے خاندان …

Read More »

میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

میانوالی (پاک صحافت) میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے ہے جو لکی مروت کے ٹی ٹی پی امیر ارشد نواز کا بھائی تھا۔ تفصیلات کے مطابق حکام …

Read More »

کالعدم تنظیم پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے۔ منیر اکرم

منیر اکرم

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل میں افغانستان پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی میں آپریشن

سیکیورٹی فورسز

میرعلی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی میں آپریشن کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن انٹیلی جنس بنیاد پر کیا گیا، جس دوران فوجیوں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ پر کئے گئے آپریشنز میں 8 دہشتگرد ہلاک اور 5 گرفتار ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، جس …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ڈی آئی خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن …

Read More »

خودکش حملے کیلئے استعمال ہونے والا بارود سے بھرا لوڈر رکشہ پکڑا گیا، ڈرائیور گرفتار

بارود

خیبر (پاک صحافت) خیبر میں چیکنگ کیلئے پولیس پوسٹ پر لوڈر رکشہ روکا گیا تو بارود سے بھرا تھا، خیبر پولیس نے معصوم بننے کی کوشش کرنیوالے دہشت گرد ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ باڑہ نالہ چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے ایک لوڈر رکشے کو …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی

سیکیورٹی فورسز

چترال (پاک صحافت) چترال میں سیکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ارسون کے علاقے میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں …

Read More »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ، لانس نائیک شہید

سیکیورٹی فورسز

میرعلی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ میں لانس نائیک شہید ہوگیا ہے۔ پاکس فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر کیے گئے حملے میں لانس نائیک …

Read More »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد …

Read More »