Tag Archives: دہشت گرد

سیکیورٹی فورسز کا خیبر کے علاقے باڑہ میں آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) خیبر کے علاقے باڑہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، دوران آپریشن دو دہشتگرد ہلاک کردیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، …

Read More »

عراق اور شام میں داعش کے ہزاروں دہشت گرد اب بھی موجود ہیں: اقوام متحدہ

داعش

پاک صحافت داعش کے وجود کے بارے میں آج بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں لیکن اقوام متحدہ کا خیال ہے کہ یہ دہشت گرد گروہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کا خیال ہے کہ شام اور عراق میں اب بھی ہزاروں دہشت گرد موجود ہیں۔ مڈل …

Read More »

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

پولیس

سکھر (پاک صحافت) سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔ …

Read More »

پشاور، پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

پولیس

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے ضلع خیبرباڑہ کے پہاڑی علاقے چورہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے۔ اس دوران پولیس کے جوانوں …

Read More »

گوادر میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

سیکیورٹی فورسز

گوادر (پاک صحافت) گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر میں صبح 10 بجے دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کردیا، اس دوران دہشتگردوں کی جانب سے ہلکے …

Read More »

ایران شام کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے

شام

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر زراعت نے شام کے وزیر اقتصادیات اور خارجہ تجارت کے ساتھ ملاقات میں اس ملک میں تکنیکی معلومات کی منتقلی اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو کے لیے تہران کی تیاری کا اعلان کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کا شام کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون …

Read More »

خیبر کی مسجد میں خودکش دھماکے کے سہولت کار باپ، بیٹے گرفتار

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) خیبر کی علی مسجد میں خودکش دھماکے کے سہولت کار باپ، بیٹوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے ضلع خیبر میں خودکش حملے …

Read More »

مسجد امام صادق (ع) میں دھماکے کے ذمہ دار کو پھانسی دے دی گئی

مسجد امام صادق

پاک صحافت کویت کے چیف جسٹس کے دفتر نے مسجد امام صادق (ع) میں ہونے والے دھماکے کے مجرم کو دی جانے والی سزا کا اعلان کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 26 جون 2015 کو کویت سٹی میں شیعہ مسجد پر خودکش حملہ ہوا تھا۔ جس میں 27 نمازی …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار …

Read More »

چمن میں فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید

ایف سی

چمن (پاک صحافت) چمن میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے کلی احمد میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے گشت کرنے والے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کی جس سے …

Read More »